Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2818526743
  • 20Stories
  • 64Followers
  • 44Love
    0Views

Ahmed Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

برف باری اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے 
اس میں بیزبان جانورں کا بھی کچھ 
خیال رکنا

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

مجھے پتا ہے لوگ میرے ساتھ کیا ڈرامہ کرتے ہیں 
لیکن میں پھر بھی کچھ نہیں کہتا

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

ہاتھ تھآما ہے تو بھروسہ بھی رکھنا 
ڈوب جائیں گے مگر ڈوبنے نہیں دیں گے😍

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

💔آج اتنا تنہا  محسوس  کیا خود کو.

💔کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے.

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

*‏زخم چھپانا بھی ایک ہنر ہے ، ورنہ یہاں ہر ایک کے ہاتھ میں ...
❤....نمک ہے .....💖

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

کتنی ظالم ہے اپ کے شیر کے

لوگ قتل کر کے پوچتھے ہے جنازا

 کس کا ہے

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د........دل اوردعا سے❤
و........ وعدہ اور وفا سے❤
س......ساتھ اورسچائی سے❤
ت........تحفظ اور تسلی سے❤
ی.........یاد اور یقین سے❤

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

کون    کہتا    ہے    وقت    بہت    تیز    گزرتا   ہے !!
تم   کبھی   کسی   کا   انتظار   تو   کرکے   دیکھو !!
🤫🤫🤫🤫

62c5653601bdd27afc4fd64a83797a6e

Ahmed Khan

❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤

❤  یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile