Nojoto: Largest Storytelling Platform
ayshakhan9949
  • 75Stories
  • 125Followers
  • 272Love
    87Views

Aysha Khan

Friends 4ever❤❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ
 ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼُﮭﭙﺎ ﻟﯿﺎ
 ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
 ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﺎ
 ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﯾﺎ
 ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ
 ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﯽ
 ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺤﮯ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ
 ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮕﻨﻮ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﻤﮏ ﺍُﭨﮭﯽ
 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻞ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﯽ
 ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

‏جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی🖤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وارگئے ہم ہار گئے♥

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

واقف ہوں تدبیر دشمنان سے میں اچھی طرح    💕💕
                  ارادوں پر اپنے ڈٹ جاتا ہوں جھکتا نہیں ہوں 💕💕

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

کل   شب   ھوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا
اٹھ   کر  مجھے  چراغ  بجھانا  نہیں پڑا

ھم دونوں اتفاق راۓ سے زندہ بچھڑ گۓ
اک دوسرے کو مر   کر دکھانا نہیں   پڑا

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

🍁🥀🍂

_____مومن کی ذندگی میں✨

__کاش____نہیں🌚👀

_____کُن__فَیَکُن کا یقین ہوتا ہے🍁🥀

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

میں نے دل کے  دروازے  پر لکھا "  اندر آنا منع ہے❤

 عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں  اندھا ہوں❤

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

"تم میری ضد نہیں_____ جو پوری ہو💕

"تم میری زندگی ہو_____جو ضروری ہو💕

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

‏ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا 
‏کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا🔥

Aysha khan❤

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

😜😜😜

😜😜😜

644ec16eedf52b034919b72dd7f23281

Aysha Khan

صفائیاں ختم ، گواہیاں ختم 
دل ٹوٹا جان چھوٹی :-🖤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile