Nojoto: Largest Storytelling Platform
veerzee3260
  • 107Stories
  • 225Followers
  • 641Love
    226Views

Veer zee

  • Popular
  • Latest
  • Video
644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

تیرے دل سے دل لگی ذرا میں بھی کروں 
ٹھوڈی سی تعریف ذرا  میں اپنی بھی کروں
کیا قیامت کی دل لگی بھی کرتی ہو تم 
دل میں رہ کر دل سے  بےرخی    بھی کرتی ہو  
ظہیر ہنزائی

©Veer zee #Love
644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

یہ سردے موسّم ہمیں ستا رہا ہے 
تم میرے پاس نہیں تمہیں بھولا رہا ہے 
ظہیر  ہنزائی

©Veer zee #LostInNature  milli MONIKA SINGH

#LostInNature milli MONIKA SINGH #خیال

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

ہارنا سکھو  
تاکہ
 تمہیں جتنے کا
  طریقہ آ سکے
ظہیر ہنزائی

©Veer zee دل پریشان ہے بہت

دل پریشان ہے بہت

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

میں نے بہت سے لوگوں کو تن سے
 جدا ہوتے ہوئے دیکھے ہیں 
اگر تم بھی ہم سے جدا ہونا چاہتے ہو 
تو جدا ہو کر دیکھنا 
 بہت  ہی پچھتاؤ گے 
بہت ہی        پچھتاؤ گے 
ظہیر ہنزائی

©Veer zee لوگوں کی باتیں نا سنا کر 

#withyou

لوگوں کی باتیں نا سنا کر #withyou

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

تو  بھی  تو کر  تمنا میری 
میں بھی تو   سمجھو ں
  زندگی ہو میری 
ظہیر ہنزائی

©Veer zee درحقیقت

درحقیقت

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

کیا آپ کو پتا ہے اپکا دشمن کون ہے 
آپ خود ہو 
یہ آپ اچھی تارہ  جانتے ہیں 
زندگی میں اچھا رہو اچھا جیو  اچھا بنو 
کیوں کی زندگی میں برا وقت آے تو 
کوئی ساتھ دینے والا  ملے 
ظہیر ہنزائی #lostinthoughts
644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

چاہے تم لاکھ خفا ہو ہم سے 
دل سے ہمیں جدا نہیں کر سکتے 
ظہیر  ہنزائی دل ایک حقیقت ہے 

#hearts

دل ایک حقیقت ہے #hearts

644f5d9c4c125ad893237db4265037d9

Veer zee

میں تمہیں چاند کہوں یا آنکھوں کا تارا 
در حقیقت تو یہی ہے 
تم میری چاند ہو 
اور میں ہوں آنکھوں کا تارہ 
ظہیر ہنزائی #Dreams
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile