Nojoto: Largest Storytelling Platform
aa2291224412996
  • 67Stories
  • 111Followers
  • 242Love
    0Views

A.A

  • Popular
  • Latest
  • Video
6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

عمر بیت گئی پر ایک بات سمجھ نہیں آئی
ہو جائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے..!؟؟

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

اگر یونہی تڑپانا تھا تو پہلے ہی بتا دیتے 
خود ہی رکھ دیتے جان تیرے ہاتھوں پر

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

جب کو ئی بہت خاص دوراہے پر لا کر چھوڑ دے
تو یقین جانیے بندہ بے بسی کی انتہا کو نا بتا سکتا ہے نا چھپا سکتا ہے

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

یاد ماضی بھی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

یونہی زلزلے کی طرح اچانک ہوتی ہے 
موت دستک دے کر نہیں آیا کرتی.!!

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

یونہی زلزلے کی طرح اچانک ہوتی ہیں
موت دستک دے کر نہیں آیا کرتی.!

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

زمین والے جب انتہا ظــلم کرتے ہیں تو پھر 
آسمان سے ایسے ہی عذاب نازل ہوا کرتے ہیں

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

زندگی تیرے شکوے یہ بجا ہیں لیکن 
کیسے جھک جائے کہ ہم  لوگ انا والے ہیں

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

اب مجھے کسی سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں کسی کے لیے اہمیت رکھتا ہوں یا نہیں

6638e654889df0d1d1463d3cae9d54d5

A.A

زحمت نہ کی کسی نے  حال  زندگی پوچھنے کی 

ہر کسی نے مغرور سمجھ کر کنارہ کشی ہی کی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile