Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedalirizvi7442
  • 136Stories
  • 150Followers
  • 1.1KLove
    116Views

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

https://www.facebook.com/connect.irtaza Instagram : irtaza_rizwe

https://irtizaali2498.wixsite.com/cosmos

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

خواب دَر خواب ہوۓ گردشِ ایّام کہ بَس🌹
نیند در نیند میرے خواب کی تعبیر نہ تھی💔

~ علی رضوی فانیٌ

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #Dream 
خواب دَر خواب ہوۓ گردشِ ایّام کہ بَس🌹
نیند در نیند میرے خواب کی تعبیر نہ تھی💔

~ علی رضوی فانیٌ

#Dream خواب دَر خواب ہوۓ گردشِ ایّام کہ بَس🌹 نیند در نیند میرے خواب کی تعبیر نہ تھی💔 ~ علی رضوی فانیٌ

69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

ہُوں اطمنان میں جو مُجھ کو تھام رکھا ہے🌹
وہ مِجازی ہی سَہی پَر میرا خُدا تو ہے❤️

~ علی رضوی فانیٌ

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) ہوں اطمنان میں کہ مجھکو تھام رکھا ہے🌹
وہ مجازی ہی سہی پر میرا خدا تو ہے❤️

~ علی رضوی فانیٌ

ہوں اطمنان میں کہ مجھکو تھام رکھا ہے🌹 وہ مجازی ہی سہی پر میرا خدا تو ہے❤️ ~ علی رضوی فانیٌ #Shayari

69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

اُٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھَکا ٹُوٹا بَدن فاخر🌹
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا💔

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #writer اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن فاخر
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا 🙂

#writer اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن فاخر کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا 🙂

69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

بِنتِ حّوا ہوں میرے رُخ پہ نہ جانا واعِظ🌹
میں وہ کتاب جو جاہِل سے جَلائے نہ جَلی 💞

~ علی رضوی فانیٌ

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) بنت ہوا ہوں میرے رُخ پہ نہ جانا واعِظ🌹
میں وہ کتاب جو جاہِل سے جَلائے نہ جَلی 💞

~ علی رضوی فانیٌ

بنت ہوا ہوں میرے رُخ پہ نہ جانا واعِظ🌹 میں وہ کتاب جو جاہِل سے جَلائے نہ جَلی 💞 ~ علی رضوی فانیٌ #Shayari

69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

کاٹ سکتا ہے رگِ گردن سے خنجر آدمی🌹
لشکروں کو روند سکتے ہیں بہّتر (72) آدمی❤️

~ جوش ملیح آبادی

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #Hill
69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

گِرا تو تیِروں پر اُٹھا تو نوکِ نیزہ پر🌹
زمیں پہ آتا بھی کیسے کہ آسمان تھا وہ💔

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #Sunrise
69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

🌹شبِ تارے بے قرارے، دِل کے چارے نہ دارے🌹
❤️نَفَسَم موندے تو سینے چشمِ مَن براہِ یارے❤️
 💞یا اباصالح (عج)💞

~ ریحان اعظمی

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #NeutronALi

#SunSet
69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

‏درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرٌ🌹
تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے❤️

~ ناصرٌ کاظمی ‏درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرٌ🌹
تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے❤️

~ ناصرٌ کاظمی

‎#NeutronALi

‏درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرٌ🌹 تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے❤️ ~ ناصرٌ کاظمی ‎NeutronALi

69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

قضا بھی کانپ جاتی ہے علیؑ کے ایک نعرے سے🌹
مُصیبت میں مُحبّوں کے مُقدر جیت جاتے ہیں🌹
تُمھیں یہ ہے غلط فہمی کہ تُم ہم کو مِٹادوگے🌹
ہمارے یہاں تو لاکھوں سے بہتّر جیت جاتے ہیں❤️

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #SuperBloodMoon
69a29970b4e75ae75716c369cf9ed138

Syed Ali Rizvi (فانیٌ)

میں تیرے بعد مصلّے پہ بہت روتا رہا🌹
اور کہا، یار خدا ! خیر بھلا کچھ بھی نہیں💔

~ افکار علوی

©Syed Ali Rizvi (فانیٌ) #Rose
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile