Nojoto: Largest Storytelling Platform
ubaid4745142874330
  • 35Stories
  • 105Followers
  • 306Love
    197Views

Ubaid SamrayWala

social media activist

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

میرے شہر میں اُداس فضائوں کے ڈیرے ہیں
مجھ سے مت پوچھو کی کیا حال تیرے ہیں

©Ubaid پٹھان #World_Poetry_Day 

#alone
6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط
 کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے 
 اب میں نہیں چاہتا کہ وہ
 کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے 
 اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال 
 جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا
 اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں 
 اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی .
(عبیدالرحمن عبید)

©Ubaid پٹھان تلخیاں، محبت،

تلخیاں، محبت، #زندگی

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

تواگر میسر ہو تو کہو تجھے
 تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ
 کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب  لیکن !
 جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو 
 اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں
 افسوس اس بات کا نہیں کے  خواہش پوری نہیں ہو رہی 
 دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔

©Ubaid پٹھان #Dark  Aarav tyagi UMA IR ISHQ परस्त عشق✓✓Peace Zев сначđнгу Princesslappi

#Dark Aarav tyagi UMA IR ISHQ परस्त عشق✓✓Peace Zев сначđнгу Princesslappi

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

ہم چھوڑ آئے تھے سب کچھ وہ کھیت،  باغ اور سب عیش و آرام ۔ 
ہمارے آباء نے نقشہ کھینچا ہے اس ملک کا اپنے لہو سے.
#24Dec #CultureDay

©Ubaid پٹھان #Dark
6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

ہر رات تجھے سوچے بنا نیند نہیں آتی
ناجانے یہ دل کس بیماری میں مبتلا ہوا ہے کہ دماغ کی سنی نہیں جاتی

©Ubaid پٹھان #Neend #Dil #Bimar  Princesslappi Zahoor Minhas Sarda Singh ظهیر اغا Khan Ahmad

#Neend #Dil #Bimar Princesslappi Zahoor Minhas Sarda Singh ظهیر اغا Khan Ahmad

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

آؤ باتوں کو باتوں کے زاویے میں رکھ کر  تے ہیں 
آج تمام دل کی بات ایک دوسرے کی بات کے سامنے رکھتے ہیں 

(عبیدالرحمٰن ) #بات #دل

#بات #دل

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

وہ  دور بھی کچھ اور تھا سوائے اس کے کسی کو سوچا نا کرتے تھے ہم

یہ دور بھی کچھ اور ہے سب کو سوچتے ہیں سوائے اس کے ہم وہ #دور بھی کچھ اور تھا #سوائے اس کے کسی کو سوچا نا کرتے تھے ہم

یہ دور بھی کچھ اور ہے سب کو #سوچتے ہیں سوائے اس کے ہم

وہ #دور بھی کچھ اور تھا #سوائے اس کے کسی کو سوچا نا کرتے تھے ہم یہ دور بھی کچھ اور ہے سب کو #سوچتے ہیں سوائے اس کے ہم

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

آؤ باتوں کو باتوں کے زاویے میں رکھ کر بات کر تے ہیں 

آج تمام دل کی بات ایک دوسرے کی بات کے سامنے رکھتے ہیں آؤ دل کی بات کرتے ہیں 
#محبوب #دل

آؤ دل کی بات کرتے ہیں #محبوب #دل

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

#شکایت. #شکوہ

#شکایت. #شکوہ #nojotovideo

6a1edf767a01c4e572ad4fa3eb09eeae

Ubaid SamrayWala

وہ آئے وہ بیٹھے وہ چلے گئے 
ہم ان کے دیدار کو ترستے رہے گئے وہ آئے وہ #بیٹھے وہ چلے گئے 
ہم ان کے #ترستے رہے گئے

وہ آئے وہ #بیٹھے وہ چلے گئے ہم ان کے #ترستے رہے گئے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile