Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhmmadhayat6312
  • 58Stories
  • 276Followers
  • 384Love
    0Views

Muhmmad Hayat

Alone

  • Popular
  • Latest
  • Video
6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

ملال  یہ ہے کہ ہم چاھ کر نبا نہ سکے۔۔
تمھارےساتھ  کسی شام کو چاۓکامنظر

0 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

نقشہ اٹھا کے کوئ نیا شہر ڈھونڈیۓ
اس شہر میں سب سے ملاقات ہوگئ

1 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

آگ لگے اس کی یادوں کو۔۔۔
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی

0 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

کوشش تو کر رہا  ہوں کسی کو خبر نہ ہو۔۔۔
چہرھ بتا رہا تھا۔۔۔۔ کہ سب کچھ گوا دیا

1 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر
تم دیکھتے ہی صدمے سے مرجاؤ

1 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

میں ڈرتا ہوں ان عادتوں سے
جو مجھ کو تیرے بعد ھوں گی

1 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

سنا ھے حشر میں کوئ کسی کا نیہں
مگر یہ سلسلہ ابھی سے عروج پر کیوں ھے

3 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

تمھارے شہر کی مٹی لگی تھی پیروں میں
ھمارے گاؤں کی رستے خوشی سے پاگل ھیں

1 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

وہ مجھے ڈوبتا ہوا دیکھے
یہ میری آخری تمنا ہے وقت

وقت

8 Love

6ad1bd255ddf1de2560ee0f974303a27

Muhmmad Hayat

شمع پہ چلا  مقدمہ 
پروانے کا خون کا
پوچھا گیا شمع سے
 خون کیوں کیا معصوم کا؟
شمع بولی ؟
پروانہ نشے میں جھوم رھا تھا
میرے آگے پیچھے گھوم رھا تھا
خون نہ کرتا تو کیا کرتا ؟
بھری محفل میں مجھے چھوم رھا تھا ھٹ

ھٹ

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile