Nojoto: Largest Storytelling Platform
alisyed2288
  • 41Stories
  • 132Followers
  • 228Love
    0Views

Ali Syed

only Tanha hajoom say nafrat ha

  • Popular
  • Latest
  • Video
6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

وابستہ رہوں گا مگر پردے کی اوڑھ لے کر
پھر      شاید           ملاقات            ہو             اک        لمبا      موڑ   لے  کر 
از قلم    :-عثمان علی سید

6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

I will be associated with the veil 
Then maybe the meeting will take a long turn
Goodbye bye bye my dear my loved ones

6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

مشکل نہیں کوئی بات جہاں بھر میں 
بس حوصلے بلند ہو شوقِ سفر کے ساتھ 
عثمان علی سید
6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

لفظ میں اب وہ تاثیر نہیں رہی
پھر سے زخموں کر ہرا کرنا ہوگا 
عثمان علی سید

6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

تمھارا واضح تھا بہت طویل مگر  
کسی بھی لفظ میں  گہرائی نہیں

6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

اشکوں  کا  سمندر  بہتا  رہا ہجر میں  
حال غم میں دیکھ کربھی ائی نہیں
                    عثمان علی سید
6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

ہجوم رہتا ہے اس کے وسوسوں کا 
دیکھو میری تنہائی میں  تنہائی نہیں
            ازقلم :- عثمان علی سید
6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

چھوڑ کے تنہا جانا یہ بے وفائی نہیں 
ہر دن منتظر رہنا کیا یہ رسوائی نہیں
از قلم عثمان علی سید
6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

Surat-ul-Hijir        Ayat -2

رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ  -
 وہ  بھی وقت  ہو گا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے ۔
Perhaps      those            who      disbelieve       will     wish           that       they         had          been            Muslims.🍁

6b92fe6306b2b61dce217767906dccd2

Ali Syed

حکومت کی جانب سے سکول کالج کی بچیوں کو ویکسین لگائی جا رہی جس سے بانجھ پن اور صرف دو ہی بچے پیدا کرنے تک کی سیل رہے گے اس ویکسین سے بچیوں کی جان بھی جا سکتی ھے اور کمزوری کے باعث بیماریوں اور معزوری جیسی لاچاری بھی اسکتی اس لیے تمام اہل پاکستان ہوشیار ہو جائے اور اسلامی تعلیمات کے مطابق  اپنے  گھر  کی بھلائی کریں 
بہت شکریہ
 اپ کا خیر خواہ عثمان علی سید 
+923438866240
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile