Nojoto: Largest Storytelling Platform
sairabasit8228
  • 6Stories
  • 21Followers
  • 37Love
    0Views

Saira Basit

مشکلیں حل ھو جاتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں سب انسان کا یقین مضبوط ھونا چاہے کہ اللہ ھے اور اس کے ساتھ ھے☺

  • Popular
  • Latest
  • Video
6c4957167c535f0b23fd1878bef12e3d

Saira Basit

وہ  صرف اللہ ھے جو ہمارے رازوں پے پردہ ڈالے ھوۓ ہیں اور معاف کیے ھوۓ ہیں ورنہ اگر اللہ چاہے اور  پردہ ہٹا دے تو سنو ھم کسی سے نظریں ملانے کے قابل نہ رہے اور بے شک اللہ ہی ھے  بہترین رازدار ھے انسان کتنا مخلص کیوں نا ھو جاۓ کتنی ہی آپکی نا سن لے لیکن ایک دن آپ سے اک جاۓ گا اس لے اللہ کو رازدار بناٶ اپنا  کیونکہ  وہ صرف اللہ ھے جو گناہ معاف کر سکتا ھے آپکے  بندہ کبھی نہیں 
ار اللہ پاک ہمیں آپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین  آمین

6c4957167c535f0b23fd1878bef12e3d

Saira Basit

سچاٸی کا راستہ دراصل دل کا راستہ ہے دماغ کا نہیں اپنے دل کو اپنااولین مرشد بناٶ عقل کو نہیں اپنے نفس کا سامنااور مقابلہ کرنے کے لیے دل کی مدد لو کیونکہ تمھاری روح پر ہی خدا کی معرفت کا نزول ھوتا ہے
gd mrning Asalam o Alikum

Asalam o Alikum

6c4957167c535f0b23fd1878bef12e3d

Saira Basit

کیونکہ محبت کی نہیں جاتی  یہ تو ھو بس ھو جاتی  ھے اور میرے رب کی اجازت کے بنا تو پتہ بھی نہیں ہل سکتا پھر پھلا دو لوگوں کی درمیان یہ  محبت جیسا پاکیزہ رشتہ اور انمول جزجہ کیسے پیدا  ھ سکتا ھے

6c4957167c535f0b23fd1878bef12e3d

Saira Basit

جانتے ھو محبت کیا ھے
اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا
کسی کی  سن لینا
کسی کی آنکھ سے آنسوٶں کو چن لینا
کسی کے زخموں پر نرم لہجے  میں مرھم رکھ دینا
کسی غریب مجبور کو عزت کا احساس  دینا
بناکسی رشتہ بنا کی تعلق کے احساس کرنا
بس یہی محبت ھے

6c4957167c535f0b23fd1878bef12e3d

Saira Basit

Muhabt Rot jaye to muhabbt tot jati hay

Muhabt Rot jaye to muhabbt tot jati hay


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile