Nojoto: Largest Storytelling Platform
sohailali5462
  • 24Stories
  • 5Followers
  • 158Love
    60Views

Sohail ali

this is sohail.ali +923186650753 no free time

www.facebook.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️
پانچویں جماعت تک ھم  سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁  

پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔ 
ٹیوشن  شرمناک بات تھی،  نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐

کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜
بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊

ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ 

والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️

اسکول میں مار کھاتے ہوئے  یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا  (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔   انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔

ھم اپنے والدین سے کبھی نہ کہہ سکے کہ ہمیں ان سے کتنی محبت ہے ۔ نہ باپ ھمیں کہتا تھا ۔  کیونکہ I love you  کہنا تب رائج نہ تھا اور  ہمیں معلوم بھی نہ تھا،
 کیونکہ تب محبتیں زبان سے ادا نہیں کی جاتی تھیں بلکہ ہُوا کرتی تھیں، 
رشتوں میں بھی کوئی لگی بندھی نہیں ہوا کرتی تھی، بلکہ وہ خلوص اور محبت سے سرشار ہوا کرتے تھے۔😘🥰

سچائی یہی ھے کہ ھم یا ہماری عمر کے قریب سبھی افراد اپنی قسمت پر ہمیشہ راضی ہی رہے، ہمارا زمانہ خوش بختی کی علامت تھا ، اسکا موازنہ آج کی زندگی سے کر ہی نہیں سکتے!🙄🙄🙄"

©Sohail ali aim
#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

‏"درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا
"درد"، "درد" ہی رہتاہے

درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے
دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہے،

جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا
جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے، اور یہی "درد" انسان کو اس
'در' سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئی بھی'رد' نہیں ہوتا 🖤

بے شک✨🥀

©Sohail ali aim

#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

کوئی وعدہ______ نہیں پھر بھی 
            انتظار تھا تیرا‏‎,,,‎‏ 🖇️🔐

                       دور ھونے _______پر بھی 
                               اعتبار تھا تیرا‎,,,‎🖇️🔐

نا جانے کیوں_______ بے رخی کی
         تم نے ھم سے‎,,,‎🖇️🔐

                کیا کوئی _______ھم سے زیادہ بھی
                          طلبگار تھا تیرا‎!!!......‎🖇️🔐
 
#_________❤
🤫ms🤫

©Sohail ali #Suicide aim
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا

©Sohail ali aim

#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

ایسا خاموشی کا عالم ہو جائے گا 
ہمارے بادکے💔💔💔💔

ہوکر اداس پرندے بھی تیرا شہر 
چھوڑ جائے گے 💔💔💔

©Sohail ali aim
#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

حوصلہ رکھو !!!!!
کچھ وقت گزر لینے دو 🙂
ابھی تو "انت الحیات"  نے،،"انت الغیر" ہونا ہے💔🥀l

©Sohail ali aim

#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

آئینہ بھی کتنا منافق ہے✨
سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہیں🥀

©Sohail ali aim

#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

‏پسندیدہ شخص کی لاپرواہی آپکو ذہنی مریض بنا دیتی ہے___،🌺

©Sohail ali #Suicide aim
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

یاد آئیں ہیں اپنی خطائیں
جب خدا کا خیال آ گیا ہے
میرے بے چین دل کو وہی پر 
مُصطفےٰﷺ کا خیال آ گیا ہے
یوں تو مریم بھی ہیں ہاجراں بھی
نیک خاتون ہیں آسیہ بھی
بات جب آگئی ہے حیا کی
فاطمہ کا خیال آ گیا ہے
ظلم کا جبر کا سلسلہ تھا
اک طرف صبر کا سلسلہ تھا
بات جب حق وباطل کی آئی
کربلا کا خیال آ گیا ہے
آیتیں آیتوں سے ملا کر
اُن کی یکجا ثناء کر رہا ہوں
بات رخسار کی جب آ گئی ہے
وضحی کا خیال آ گیا ہے
بولو جبرائیل قدموں کی آہٹ
آرہی ہے یہ جنت سے کس کی
مُصطفےٰﷺ کی گلی میں کہیں سے
مُصطفےٰﷺ کا بلال آ گیا ہے
میرے بے چین دل کو وہی پر 
مُصطفےٰﷺ کا خیال آ گیا ہے♥️✨

©Sohail ali aim

#Suicide
6c5c81d50777e68facbfc6a6a0ec5555

Sohail ali

‏زندگی میں خیر خواہ لوگ کم 
اور خواہ مخواہ زیادہ 😶

__✍️

©Sohail ali #merimaa aim
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile