Nojoto: Largest Storytelling Platform
zainshahjee3645
  • 196Stories
  • 195Followers
  • 780Love
    18Views

Zain Shahjee

  • Popular
  • Latest
  • Video
6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا 
اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا

©Zain Shahjee #bye2020

14 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا 
اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا

©Zain Shahjee #bye2020

12 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

محبتوں   میں  اکثر    زوال    رہتا    ھے
فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ھے

©Zain Shahjee

7 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

‏ہم  کریں  بات  دلیلوں  سے  تو رد  ہوتی  ہے 
اُسکے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے

©Zain Shahjee #CloudyNight
6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

وہ میری پسند کے بارے میں پوچھتی ہے
اب کیا کہوں اسکو وہ اپنے بارے میں ہی پوچھتی ہے

©Zain Shahjee #Lights

6 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

روح سے محسوس کریں، لفظوں میں تمہارے کھو جائیں
 
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو     _ __ آپ کے ہو جائیں

©Zain Shahjee #spark

9 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤ تو......!!!

میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤ تو......!!!

©Zain Shahjee #ഹൃദയം

#ഹൃദയം

9 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

مجھے اچھی لگی تمھاری یہ ادا

چار دن دوستی پھر الوداع

©Zain Shahjee #Lights

9 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

سب کچھ جو چمکدار ہو ،سونا نہیں ہوتا

‏ہر چھینک کا مطلب تو ، کرونا نہیں ہوتا

11 Love

6dd690b9015895b891d1fb8b6336671b

Zain Shahjee

کس نے ہنسنا ہےکس نےرونا ہے
اب     کوئی     فیصلہ   تو        ہونا        ہے

ہر   کوئی منہ چھپائے   پھرتا ہے
سب کو درپیش اب  "کرونا"  ہے

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile