Nojoto: Largest Storytelling Platform
drasadali1136
  • 32Stories
  • 115Followers
  • 219Love
    44Views

رائٹس: ڈاکٹراسد

home town hafizabad city hafizabad +(punjaib)pak🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

تُو کس اذیت کی بات کرتا ہے،
ہم نے اپنا پیار کسی اور کے 
بازوں میں دیکھا ہے😭

©رائٹس: ڈاکٹراسد #Love
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

زہر ہو گیا ایجاد ایک دن،
لوگ مر جاتے تھے پہلے غیرت سے🔥

©رائٹس: ڈاکٹراسد #Stoprape
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

ہم بدکردار لوگ پاکیزاؤں کو ٹھکرائے ہوئے ہیں۔ #allalone
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

:فقط شوق لے گیا مجھے بلندی تک
ور نہ میں تو فقط غربت میں خوش تھا۔
فقط:اسد #reading
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی مرا چہرہ اتر جاتا ہے 😔

فقط:اسد #_think_about_Her
#_My_chocolate

#Stars&Me
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے 
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری 
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو 
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت


#_ڈاکٹراسد #MirzapurSeason2
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے 
پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے۔

فقط:اسد #meltingdown
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے 

لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

فقط:اسد #Dullness
6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

 💓😉💓

💓😉💓 #Quote #nojotophoto

6f3aedfcee3881116dd6ba8cbf81fcfa

رائٹس: ڈاکٹراسد

فرقےکی قید لازم نہیں عشق حسینء میں
مجھ میں غم حسینء ہے شیعہ ہوے بغیر فرقے کی قید لازم نہیں 
#DrAsadd5002@gmail.com

فرقے کی قید لازم نہیں #DrAsadd5002@gmail.com

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile