Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8966601898
  • 326Stories
  • 7Followers
  • 2.8KLove
    0Views

Leo Sam

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

تم کو نہیں مانگا ہم نے دعاوں میں
تم ازل سے مقدر میں لکھے ہو میرے

○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○

بدیل

©Leo Sam #lovetaj

11 Love

70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

اسے کہو نا اب  حال دل  لکھ  کر  بھیجے مجھے
 یقین نہیں آ رہا کہ اس کا دل لگ گیا ہے  کہیں
●●●
بچ گیا ہے پھر سے وہ بد نصیب ہائے بدیل
کتنے زخم اور کھائے گا اور سکت ہے کیا
●●●
وقت بے وقت دستک دیتی ہیں اس کی یادیں
بدیل لوح دل پہ لکھ ڈالو یہاں داخلہ منع ہے
●●●
لوگ بہت اچھے تھے جو  زندگی میں ملے
سبق اس سے بھی اچھا تھا جو دیا سب نے
●●●
رونا آتا ہے ہمیں تیرے رونے پہ صنم
تو تو پتھر دل ہے پھر یہ آنسو کیسے
●●●
ان کا مڑ کے دیکھنا تو بس  ادائے رسم تھی
اتنا ہی درد تھا  پھر وہ بچھڑے ہی کیوں
○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○

©Leo Sam #zindagikerang
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

میں   نہیں   رونا   چاہتا   مگر   یہ   آنسو
پریشان کرتے ہیں آنکھوں میں آ آ کر

میں بہت خوش ہوں مگر جھوٹ لگتا ہے
یہ میرا حال دل سناتے ہی  آنکھوں میں آ آ کر

بدیل

©Leo Sam #LookingDeep
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

ہر بات پہ کہتے ہو زراحوصلہ تو رکھو
گر تم سے کوئی پچھڑ گیا تو رکھ پاو گے

©Leo Sam #walkingalone
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

ہر    بات   پہ  کہتے   ہو  زرا حوصلہ   رکھو
گر تم سے کوئی پچھڑ گیا تو کیارکھ پاو  گے

بدیل

©Leo Sam #Hopeless

8 Love

70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

عزتیں بیچی  جاتی   ہیں محبت  کی  قبائیں   پہنا  کر
ارے یہ بازار  محبت  میں  جسم کہاں سے آئے

بدیل

©Leo Sam #zindagikerang
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

جہاں میں جب نہیں ملتا کوئی ٹھکانہ ہم فقیروں کو
بس اس گھڑی نظر آتا ہے تیرا آستاں ہم فقیروں کو

در در کی ٹھوکریں کھاتے، بھٹکتے ہم
جو  نہ سنبھلاتا تیرا کرم  ہم فقیروں کو

حب  دنیا چلی تھی میرے دل میں بسیرا کرنے
بس تیری یاد نے  بچا  لیا  ہم فقیروں  کو


یونہی خوار ہوں گے  ہم جو تجھ سے ہوئے دور 
تیری نظر نے ہے سمجھایا یہ نقطہ ہم فقیروں کو


للہ مرشد بچا لیجئے ہمیں نفس و شیطاں
کر دیا ہے اس نے برباد ہم فقیروں کو

ڈالو پھر ایک نگاہ کرم اس کمینے بدیل پر
کہ جینے کا آ جائے قرینہ ہم فقیروں  کو

©Leo Sam #moonlight
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

کہہ دو سب جھوٹ تھا جو کہا تھا
😢😢😢
(بدیل)

©Leo Sam #moonlight
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

کہہ دو جو کہا وہ سب فسانہ تھا
مجھے درد دینے کا وہ اک بہانہ تھا

میں تو چپ ہو گیا تھا تیرا سن کر وعدہ وفا
بے وفائی کے بعد کہا وفا کا وقت تو پرانا تھا

میرے سامنے کھل کر کسی اور کا ذکر
جانتا  ہوں  اس  نے  مجھے  رلانا  تھا

میں کے بدیل بہت ہی سادہ نکلا
اس نے تو وقتی دل بس بہلانہ تھا

©Leo Sam #lovebirds
70655a7589ed34a72053e2f78407bfcc

Leo Sam

ان کا مڑ کے دیکھنا تو بس  ادائے رسم تھی
اتنا ہی درد تھا  پھر وہ بچھڑے ہی کیوں

اسد رضا بدیل

©Leo Sam

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile