Nojoto: Largest Storytelling Platform
zeeshanshani4217
  • 20Stories
  • 34Followers
  • 74Love
    0Views

Zeeshan Shani

Main hon ik aziyat tu mere sath hai kya...?

https://www.facebook.com/zeeshan.shani.39750

  • Popular
  • Latest
  • Video
70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

دور کہیں برفیلے پہاڑوں پر ۔۔
ہواؤں میں اڑتا آبشاروں کا پانی ہو۔۔ رستوں میں بہتی شور مچاتی ندیاں ہوں. بارش ہو بادل ہوں اور۔۔۔ کوی غم نہ ہو

بھلے گاڑی گھر بنگلہ کچھ بھی نہ ہو۔ 
بس اک چھوٹا سا لکڑی کا گھر ہو۔۔ جس کے دروازے پہ بیٹھ کر... چائے پی سکوں..  اپنی آنکھیں موند سکوں۔  لمحہ لمحہ سکون جی سکوں... دور کہیں پہاڑوں پر...

دور کہیں پہاڑوں پر...

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 کہیں ہم پتھر نہ بن جائیں

کہیں ہم پتھر نہ بن جائیں #Shayari #nojotophoto

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 تُم آسمان کی بُلندی سے, جلد لوٹ آنا
مجھے زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے...

تُم آسمان کی بُلندی سے, جلد لوٹ آنا مجھے زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے... #nojotophoto

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 عشق   میں   اک   قرار   تھا    لیکن
عشق     اب    برقرار   تھوڑی    ہے...

عشق میں اک قرار تھا لیکن عشق اب برقرار تھوڑی ہے... #nojotophoto

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 اس نے پیار سے نام لینا ہے،میں نے مان جانا ہے
میں نے منانے کو ہرترکیب آزمانی ہے اور بس...

اس نے پیار سے نام لینا ہے،میں نے مان جانا ہے میں نے منانے کو ہرترکیب آزمانی ہے اور بس...

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 جسم کی چاہ لکیروں سے ادا کرتا ہے
خاک سمجھے گا مصور تیری انگڑائی کو...

جسم کی چاہ لکیروں سے ادا کرتا ہے خاک سمجھے گا مصور تیری انگڑائی کو...

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 ناراضِ عشق حسن کی مجبوریاں سمجھ
محفل میں اجتناب کا مطلب کچھ اور ہے...

ناراضِ عشق حسن کی مجبوریاں سمجھ محفل میں اجتناب کا مطلب کچھ اور ہے...

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 زوال دُوری ، کمال جِینا ، مُحال سہنا ، وَبال کہنا ۔۔۔
وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور ...

زوال دُوری ، کمال جِینا ، مُحال سہنا ، وَبال کہنا ۔۔۔ وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور ...

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 zeeshan ali

zeeshan ali #نظم

70abfa38b49b9fa0313c7c88d2cd01f4

Zeeshan Shani

 یہ تم ہو

تمہاری آنکھیں 
لوگوں میں حیرت بانٹتی ہیں
تمہارے لفظ 
کُن کی تاثیر رکھتے ہیں
تمہارے چہرے کی دمک سے
صبح جنم لیتی ہے...

یہ تم ہو تمہاری آنکھیں لوگوں میں حیرت بانٹتی ہیں تمہارے لفظ کُن کی تاثیر رکھتے ہیں تمہارے چہرے کی دمک سے صبح جنم لیتی ہے...

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile