Nojoto: Largest Storytelling Platform
sadaqatabbasi3761
  • 74Stories
  • 155Followers
  • 285Love
    0Views

sadaqat abbasi

میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی 🌚 منظر شائد خود کشی جیسا ہو 💔🔥

  • Popular
  • Latest
  • Video
70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

میں کسی شامِ فسوں خیز کی سرگوشی ہوں
دن مرا راز ہے اور رات ہے ہمراز مری

جانے کس امر کا دکھ میری جڑیں کاٹتا ہے
تجھ سے مل کر بھی طبیعت نہیں دمساز مری #Tabiyat

2 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

‏میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے "نکل  "
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں #Qismat

2 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

#Sher
70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

#Zindagi
70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

#Muhabbatain
70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

Tussi Na Jao sanu Chad k #naja

4 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

A True Friend #friend

6 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

Always Peace #peace

6 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

شوقین مِزاجوں کے ، رنگین طبیعت کے
وہ لوگ بُلا لاؤ ، نمکین طبیعت کے
 
خیرات محبت کی ، پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے ، مسکین طبیعت کے
 
دیکھی ھے بہت ہم نے، یہ فلم تعلُّق کی
کچھ بول تکلُّف کے ، کچھ سین طبیعت کے
 
اِس عُمر میں ملتے ہیں، کب یار نشے جیسے
دارُو کی طرح تِیکھے، کوکین طبیعت کے
 
اِک عُمر تو ہم نے بھی ، بھرپُور گُزاری ہے
دو چار مُخالِف تھے ، دو تین طبیعت کے
 
تم بھی تو میاں فاضل، اپنی ہی طرح کے ہو
دِیں دار زمانے کے، بے دِین طبیعت کے۔۔ #Tabiyat

3 Love

70ac543b61a79d7495f512ae1156cab0

sadaqat abbasi

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب۔
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتی ہے۔

میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتی ہے۔
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتی ہے۔ #Bewafa

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile