Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadali8888
  • 17Stories
  • 38Followers
  • 63Love
    0Views

Muhammad Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

یہ کشمیر میں اتنا ظلم کیو ہورہا ہےمیرا دل تو خون کے آنسو رو رہا ہے  آخر یہ مسلمانوں کے ساتھ ہی کیوں ہو رہا ہے

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

کوئی شوق سے پیتا ہے اور کوئی ذوق سے پیتا ہے  ہم کو جب بھی ساقی نے پلائی تیری بے وفائی میں پلائی

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

روٹھنے سے پہلے یہ سوچ لینا جانے سے پہلے یہ سوچ لینا ہم سے روٹھو گے تو ہم کو تو منانا بھی نہیں آتا

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

ہمسفر ہو گئے  یہ راستے کہاں کھو گئے جنہیں اپنا بنایا تھا وہ پرائے ہو گئے

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

سخی سے سخی گھرانہ حسین کا ہیں  اسی لئے تو منگتا محمد علی الرسول کا ہیں

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

میرے یار کو سونے دو اے جہاں والو بڑی مدت سے سویا نہیں ہے

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

چلو پھر سے اجالا کرتے ہیں جو دیا بجھ آیا تھا اسی سے پھر اجالا کرتے ہیں چلو ایک نیا چاند پیدا کرتے ہیں  جس شہر سے اجڑے تھے ہم اسی شہر کو پھر آباد کرتے ہیں

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

کوئی مست ہو کے نا چا  کوئی دیوانہ بن کے ناچا ہم جب بھی ناچے یار عشق میں ناچے

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

خدا کرے تو بھی کسی سے پیار کرے تجھے بھی درد ہو اور تجھے دوا دینے والا کوئی نہ ملے

70bd22b2ff2ba0c01c3cb38ed2c45d27

Muhammad Ali

پھولوں میں بھی کہیں کانٹے چھپے ہوتے ہیں اپنوں ہی میں کہیں دشمن چھپے ہوتے ہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile