Nojoto: Largest Storytelling Platform
badarbaloch2470
  • 297Stories
  • 36Followers
  • 2.7KLove
    0Views

roshiwri8s

instagram roshiwri8s follows

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.
 
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی. ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
 
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!  ❤

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊 ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

جب تم یہ گمان کرو کہ عنقریب
 اللہ تمہیں فرسودگی سے آسودگی میں
 اور آنسوؤں سے مسکراہٹ میں بدل دیں گے
 تو درحقیقت تم ایک بڑی عبادت کررہے ہو۔
 سنو!! وہ اللہ کی ذات کےبارے حسن ظن ہے۔ #flyhigh
7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گِر جائے! *وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گِر جائے!!*

Asslam u alikum
Subh bkhair ✨

#solotraveller

*وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گِر جائے!!* Asslam u alikum Subh bkhair ✨ #solotraveller

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

سب سےبڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے.
لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے 
مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیار میں ہے. *السلام علیکم...*😊😊

*سب سےبڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیار میں ہے...!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

*السلام علیکم...*😊😊 *سب سےبڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیار میں ہے...!!!* *صبح بخیر...*💐 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

شہد کی مکھی پھولوں کا رس جمع کرتے ہوئے
 ان کی رنگت اور خوشبو کو خراب نہیں کرتی،
 اسی طرح ہمیں دنیا میں رہتے ہوئے دانش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے. *السلام علیکم...*😊😊

*شہد کی مکھی پھولوں کا رس جمع کرتے ہوئے ان کی رنگت اور خوشبو کو خراب نہیں کرتی، اسی طرح ہمیں دنیا میں رہتے ہوئے دانش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے...!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

*السلام علیکم...*😊😊 *شہد کی مکھی پھولوں کا رس جمع کرتے ہوئے ان کی رنگت اور خوشبو کو خراب نہیں کرتی، اسی طرح ہمیں دنیا میں رہتے ہوئے دانش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے...!!!* *صبح بخیر...*💐 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہےاتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا 
کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں
 پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے! #seaside *ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہےاتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے!!*
*بخیر زندگی*

#seaside *ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہےاتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے!!* *بخیر زندگی*

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

ہم جــــسں دنیا میــــں بستے ہیــــــــں .
 وہاں کون . کب . کہاں . بدل جائے .ہم نہیـــــــــں جانتے . *‏ہم جــــسں دنیا میــــں بستے ہیــــــــں ... وہاں کون ... کب ... کہاں ... بدل جائے ... ہم نہیـــــــــں جانتے .......!!!*
💞 💞

*‏ہم جــــسں دنیا میــــں بستے ہیــــــــں ... وہاں کون ... کب ... کہاں ... بدل جائے ... ہم نہیـــــــــں جانتے .......!!!* 💞 💞

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیـں بھولتا .
 مگر رشتوں کو آگے بڑھانے کیلئے . 
اور نبھانے کیلئے . 
کئی مرتبہ یہ ثابت کرنا پڑتا ہے . 
کہ مجھے کچھ یاد نہیـــــــــں . *‏انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیـں بھولتا ... مگر رشتوں کو آگے بڑھانے کیلئے ... اور نبھانے کیلئے ... کئی مرتبہ یہ ثابت کرنا پڑتا ہے ... کہ مجھے کچھ یاد نہیـــــــــں .......!!!*

#HappyDaughtersDay2020

*‏انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیـں بھولتا ... مگر رشتوں کو آگے بڑھانے کیلئے ... اور نبھانے کیلئے ... کئی مرتبہ یہ ثابت کرنا پڑتا ہے ... کہ مجھے کچھ یاد نہیـــــــــں .......!!!* #HappyDaughtersDay2020

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

کبھی کـبھی ہم اس لیے خاموش ہـو جاتے ہیــــــــں . 
کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو . 
وہ خود ہم سے بات کرے .
 لیکــن ایسا نہیــں ہوتا .
 کیونکہ مان تو ہوتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیــــــــں . *‏کبھی کـبھی ہم اس لیے خاموش ہـو جاتے ہیــــــــں ... کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو ... وہ خود ہم سے بات کرے ... لیکــن ایسا نہیــں ہوتا ... کیونکہ مان تو ہوتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
#spark

*‏کبھی کـبھی ہم اس لیے خاموش ہـو جاتے ہیــــــــں ... کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو ... وہ خود ہم سے بات کرے ... لیکــن ایسا نہیــں ہوتا ... کیونکہ مان تو ہوتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞 #spark

7123bd3d6e4d6911e91c2913fa969559

roshiwri8s

خوبصورت دن وه ہوتا ہے
 جس میں آپ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرسکیں 
اور ان میں خوشی بانٹ سکیں.. *السلام علیکم...*😊😊

*‏خوبصورت دن وه ہوتا ہے جس میں آپ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرسکیں اور ان میں خوشی بانٹ سکیں...!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

*السلام علیکم...*😊😊 *‏خوبصورت دن وه ہوتا ہے جس میں آپ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرسکیں اور ان میں خوشی بانٹ سکیں...!!!* *صبح بخیر...*💐 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile