Nojoto: Largest Storytelling Platform
hasnanbhatti4912
  • 11Stories
  • 25Followers
  • 25Love
    23Views

Hasnan Bhatti

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎عزت کی خاک بھی منظور ہے مجھے بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں

  • Popular
  • Latest
  • Video
7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

Rahnuma

Rahnuma #nojotovideo

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

گر نہیں ہے تو اسے مت کیجے
یونہی ضائع نہ محبت کیجے

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

پھر اسی ڈر سے کسی کا نہ ہوا
مجھے پھر سے نہ گنوا لے کوئی

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

ہم دونوں کو ہی شٙبّ بیداری کی عادت تھی۔۔۔۔۔۔
چاند کو گرہن، اور مجھے ہجر لگ گیا 
😑

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

ہم دونوں کو ہی شٙبّ بیداری کی عادت تھی۔۔۔۔۔۔
چاند کو گرہن، اور مجھے ہجر لگ گیا lunar eclipse

lunar eclipse

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں،
ازالے بھی تو ہیں ممکن۔ 🙏😢😭

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

ایک اس کوکھوکر  صاحب 
ہر طلب ختم ہوگئی میری 😑

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

کس قدر نظرانداز کیا جاتا ہوں
پھر بھی زلیل ہوں بات کئے جاتا ہوں۔۔
7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

یاد آتے ہیں،بیتے زمانے ۔۔۔۔۔۔۔
جب تم آئے تھے ہم کو منانے ۔۔۔۔

7133ec342d39ba1e7e76eae48e7a284b

Hasnan Bhatti

اوروں  کا  ہاتھ  تھاموں،  انہیں  راستہ  دکھاؤ،
میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر، تم کو اس سے کیا۔۔؟

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile