Nojoto: Largest Storytelling Platform
kumailhaider7253
  • 194Stories
  • 11Followers
  • 1.6KLove
    90Views

Kumail Haider

  • Popular
  • Latest
  • Video
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

ہر ابتدا سے پہلے، ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی ص بلند ہیں ذاتِ خدا کے بعد

دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے(ص) کے بعد

جشن آمد سید المرسلین، خاتم نبیئن، رحمت العالمین، حبیب خدا ، 
احمد مختار شافع محشر محمد صل اللہ علیہ و آل وسلم مبارک ہو۔۔



.

©Kumail Haider #QandA
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے
اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے

رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے
ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے

آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ
ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے
عشق اردو۔


۔

©Kumail Haider #alone
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

میں چاہتا ہوں محبت میں معجزہ بھی نہ ہو
میں چاہتا ہوں  مگر  کوئی مسٔلہ بھی  نہ  ہو

میں  چاہتا   ہوں  مجھے  دوسری  محبت  ہو
میں چاہتا ہوں کہانی میں کچھ نیا بھی نہ ہو


عشق اردو۔



۔

©Kumail Haider #scared
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے

اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے


عشق اردو ۔



.

©Kumail Haider #betrayal
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا

  
عشق اردو۔





۔

©Kumail Haider #alone
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

اس نے مجھ سے تو کچھ کہا ہی نہیں 
میرا خود سے تو رابطہ ہی نہیں

کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے 
اک رشتہ کبھی جو تھا ہی نہیں 
 
ہے وفائی تجھے مبارک ہو 
ہم نے بدلا کبھی لیا ہی نہیں

عشق اردو۔


۔

©Kumail Haider #IFPWriting
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

فیصلہ مجھ سے نہ ہو پایا اے معبود  بتا
 تِیر بھاری ہے یا اصغر (ع) کا بدن بھاری ہے




 
.

©Kumail Haider #baarish
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

قتلِ حسین(ع) اصل میں مرگِ یزید(لع) ہے
اسلام زندہ ہوتا   ہے ہر کربلا   کے    بعد






۔

©Kumail Haider #moonbeauty
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا

وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھی
اس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا
 

عشق اردو۔



۔

©Kumail Haider #parent
71946ed7f9a4dcf84a8b4fbaed06394a

Kumail Haider

کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں





۔

©Kumail Haider
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile