Nojoto: Largest Storytelling Platform
amirsattargondal2275
  • 211Stories
  • 462Followers
  • 1.2KLove
    1.3KViews

Amir Sattar

*کسی ایک کا ہونا ہی بندگی ہے.*. *در در سے مانگنے والے کو بھکاری کہتے ہیں..*🙌🤝 mara watssap group

  • Popular
  • Latest
  • Video
71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

‏شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!

     "..صاحب.."

ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

Break up quotes وہ محبّت کی تجارت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
 اسے ہنسنے کی عادت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
کہا اس نے آو مل کر اک نئی دنیا بناتے ہیں،اس کو سوجھی شرارت تھی،یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

❤ یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

میری عمر بھی اسے لگ جاۓ 

۔
میری خواہش ہے وہ میری موت کا دکھ دیکھے

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے
پاگل
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
   کتنا  آساں  ہے  ــ مشورہ   دینا.."-❤🔥
عامر ستار

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

تو مجھ کو جوڑ دے یا رب 
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں 
                                                                                                                            عامر ستار

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

جانو کہتى ہے کسى کو بتانا مت کہ ہمارا چکر ہے


میں نے کہا کہ میرا تو ویسے بھی کوئی یقین نہیں کرتا 
😂😜😛😎

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

*بیوی*:::   تم باہر جاتے ہو تو مجھے ڈر لگا رہتا ہے  🙀🙀😔
*خاوند*.::   جانو میں جلدی آ جاؤں گا --
*بیوی* بس اِسی بات کا تو ڈر لگا رہتا ہے 😡😡😡😡😡😆😆😆😆😝😝😝😝

71c53ae8f18abbbc064f56c4da495285

Amir Sattar

"سزا محبت کی یوں بے مثال دی اُس نے
اداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اُس نے۔۔۔

کہ جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے۔۔۔۔
یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اُس نے۔"

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile