Nojoto: Largest Storytelling Platform
akbarfa4405
  • 44Stories
  • 56Followers
  • 198Love
    21Views

Akbar FA

  • Popular
  • Latest
  • Video
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

چوہدری کی حویلی چوری ھو گئی سارے گاؤں والے قسم دینے آئے 4 بندوں نے چادر پہ قرآن اُٹھا کے سب کو چادر کے نیچے سے گزرنے کو کہا کہ جو بھی چور ھوگا گزرتے وقت وہ مر جائے گاـ پورا گاؤں نیچے سے گزر گیا مگر کسی کو کچھ نہ ھوا
کیونکہ، چوروں نے تو چادر پکڑی ھوئی تھی
پاکستان کی 40 سالہ سیاسی تاریخ

©Akbar FA #coldnights
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

Wearing Unbranded and cheap clothes doesn't mean you are poor
Remember :
You have a family 👨‍👩‍👦 to feed
Not a community to impress

(Akbar) #CityEvening
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

اسلام و علیکم
تمام دوست احباب جو کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں آپ سب ہمارے بھائی ہیں مگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں ہم گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ـ اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے کہ بہتر کیا ہے جزا سزا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ـ برائے مہربانی فرقہ واریت سے پرہیز کریں

محمد اکبر Jumma Mubarak 🥀🕋🕌
#reading

Jumma Mubarak 🥀🕋🕌 #reading

72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

عید مبارک
میرا پنڈ بٹر کی طرف سے تمام پردیسی بھائیوں کو جو اس وقت اپنے گھر، گاؤں، شہر اور وطن سے دور ہیں #eidmubarak
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

تمام دوستوں کو رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی پہلی سحری مبارک  ھو
🕋🤲🤲🕋 #ramadan Dosre Ashray ki pehli Sehri Mubarak

#ramadan Dosre Ashray ki pehli Sehri Mubarak

72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

آپ سے بات کرنے کی ضِد آپ سے توجہ حاصل کرنے کی ضِد کرنے والا انسان اگر آپ سے ضِد کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جائیں کہ آپ اپنا مقام اپنی اہمیت اسکی نظروں میں کھو چکے ہیں #alone
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

وبا میں اذان کی شرعی حیثیت
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے رویت ہے کہ حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:

"اِذَا اَذَّنَ فِیْ قَرِیَةٍ اٰمَنَھَا اللہُ مِنْ عَذَابِهٖ فِیْ ذٰلِكَ الْیَوْمِ"

جب کسی بستی میں اذان دی جائے تو اللہ تعالی اس دن اسے اپنے عذاب سے امن دے دیتا ہےـ
[المعجم الکبیر مرویات انس بن مالك، جلد 1، صفحہ257، حدیث:746، مطبوعہ المکتبة الفیصلیه بیروت]
(میرا پنڈ بٹر) Allah Hum Sab Apni Rehmat Farmaye.. Ameen

Allah Hum Sab Apni Rehmat Farmaye.. Ameen

72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

مجھے موسم سے کیا لینا دینا نومبر ھو دسمبر ھو
میرے سب رنگ تم سے ہیں بہاورں کے حزاؤں کے Urdu Poetry

Urdu Poetry

72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

Happy
New
Year
2020 #HappyNewYear2020
72967a9ced6885e3b7481d49bf069382

Akbar FA

میری بانہوں کا دریا بس تم تک ہے
میرا عشق جنون انتخاب بس تم تک ہے My Love, My whole world my wife 😍😍😍

My Love, My whole world my wife 😍😍😍

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile