Nojoto: Largest Storytelling Platform
talharao5261
  • 16Stories
  • 36Followers
  • 78Love
    38Views

Talharao

  • Popular
  • Latest
  • Video
74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

مثلِ موم پگھل__گیا ہوں میں..
تیرے ہاتھ سےنکل_گیا ہوں میں..
فرشِ مرمریں پہ ثا بت قدم رہا میں..
حالات کہ کانٹوں پہ پھسل گیا ہوں میں۔ Poetry By Sufi Rao Javed Akhter

Poetry By Sufi Rao Javed Akhter

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

Don't laugh at someone's
grief.
Time does'nt forget
faces. real

real

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

غریب دی مر گئی ماں 
تے کوئی نہ لےوے ناں
امیر دا مر گیا کتا
تے سارا پنڈ نہ سُتا۔ real

real

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

آیا تھا امتحان میں مضمون ''بے وفا" 
پھر وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے۔ 🔥🔥

🔥🔥

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

ہاتھ میں پکڑی تسبیح مجھ سے یوں کہتی ہے
اب مجھے چھوڑ تو خود کو پھیر ذرا۔ 💯

💯

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے۔ ۔
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا۔ somewords..

somewords..

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے۔ 
🙈 childhood ..memories..

childhood ..memories..

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

The past
I have done mistake

The present
Correcting my mistake

The future
I will never repeat same mistake. For u..

For u..

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

میرے دوستوں سے اچھے تو میرے دشمن نکلے
ہر بات پر کہتے ہیں کہ تجھے چھوڑیں گے نہیں۔ no way.

no way.

74f204763d3136d68155e9777e4ba945

Talharao

true..

true..

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile