Nojoto: Largest Storytelling Platform
ikhlaqahmedmaitl4582
  • 12Stories
  • 17Followers
  • 43Love
    9Views

Ikhlaq Ahmed Maitla

Pakistan 💕

  • Popular
  • Latest
  • Video
76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

one of my fav

one of my fav #nojotovideo

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏یہ جو محبّت 💕 ہوتی ہے اُس میں ہم منزِل تک جانے کا ٹکٹ خریدتے ہیں، اُس میں جو کھڑکی سے باہر جھانکتے ہیں یا رستے میں اُتر جاتے ہیں، وہ پھر دِل ❤ سے بھی اُتر جاتے ہیں! love

love

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏رُوحوں کے بندھن!

سارے کھیل رُوحوں کے ہوتے ہیں، مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کِسی رُوح کا اپنی بچھڑی دوست رُوح سے واسطہ پڑتا ہے!
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی قلب کو نہیں بھاتے، اور ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺎﻡ ﺳﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮭﯽ جان ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ love

love

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏کبھی کبھی سوچتا ہُوں کہ تُم میرے پُرخلوص جذبات کا قرض کِس طرح اُتارو گی
میں نے جتنے اِلفاظ تُم سے کہے، تُم نے نظر انداز کر دیئے، روپے پیسے کے مقرُوض کبھی نہ کبھی قرض اُتار لیتے ہیں لیکن کِسی کے جذبات کے باتوں کے مقرُوض کبھی بھی قرض نہیں اُتار سکتے یاد رکھنا!
تُم قرض دار ہو میری سہی

سہی

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏کبھی کبھی دل کرتا ہے نہ ہم چیخ چیخ کر اپنی تکلیف بتائیں اور کوئی بس ہماری سن لے ہمیں جج کیے بنا بس ہماری تکلیف محسوس کر لے اور حوصلہ دے دے تسلی کرا دے لیکن پھر آڑے آتی ہے انا جو کہتی ہے دکھ سے بھلے مر جا پر چپ رہ بول مت...💔 sad

sad

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏زِندگی بھی بالکل ایک چینی فلم کی طرح معلُوم ہوتی ہے، جِسے ہم صِرف دیکھ تو سکتے ہیں لیکن سمجھ ذرا بھی نہیں آرہی ہوتی! hahhha

hahhha

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

‏وقت ہم سے وہ کندھے چھین لیتا ہے جس پر ہم آنسو بہانا چاہتے ہیں ، وہ گود جس پر ہم سر رکھ کر سارے دکھ بھول جاتے ہیں اور وہ انگلیاں جو ہمارے بالوں میں پھرتی ہیں تو اپنائیت کا احساس ہماری رگ و جآں میں آ جاتا ہے۔ very sad

very sad

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

Life is short, so forgive quickly, believe
slowly, love truly, laugh loudly and never
avoid anything that makes you smile. Rules of life

Rules of life

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

my first tik tok  video 💕

my first tik tok video 💕 #nojotovideo

76ab983ad4f2fbaadd670116746c053a

Ikhlaq Ahmed Maitla

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ؛
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ گیا ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ! 💕

💕

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile