Nojoto: Largest Storytelling Platform
rozinarubi3782
  • 266Stories
  • 1.2KFollowers
  • 3.5KLove
    0Views

Rozina Rubi

student of Gc university sialkot(BS.urdu) student of DHMS

  • Popular
  • Latest
  • Video
79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

ہمیشہ ساتھ ہے میرے، میرا مان ہے  تو
میرےاپنوں میں  سرفہرست شمار  ہے تو
تیرے بن تو ہر کہانی ادھوری ہے میری
میری لاڈو.میری پہچان میری جان ہے تو
روز♥️ بہنا

بہنا

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

میری خیریت کے واسطے مجھ سے رابطے بحال رکھنا
میں تو   ہوں  دور تم  سے  ابھی ، تم  اپنا خیال  رکھنا
تیرے بغیر  تو  دنیا  مجھ  کو لگتی ہے ویران    چندا
سنو.... مجھ کو تم  ہمیشہ اپنے پاس ہی  سنھبال رکھنا
روز♥️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

جب  باوفا اپنا یار نہیں  ہوتا
 پھردسمبر قصوروار نہیں ہوتا
کیوں دیتے ہو الزام تم دسمبر کو
دسمبر تو ہم سا انسان نہیں ہوتا
درد کو چھپائے اور پھر مسکرائے
ہر  شخص ہی اداکار  نہیں ہوتا
بچھڑا ہے وہ تو ہم بھی غلط ہونگے
 جانے والا  ہی خطا کار نہیں ہوتا
روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

مسکرایا کرو جاناں......
میری سانسیں بحال رہتی ہیں
روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

مولا. . . . کیا یہ   دنیا  تونے بنائی  ہے
تو   نے پھر    یہ   کیسی    رسم    چلائی   ہے
بیٹی. . جِسے  پالا  پوسا   جوان   کیا . . . 
ماں  باپ  کے   لیے  وہی پرائی  ہے
ہزار  سپنے  لیے   آنکھوں   میں  اپنی  
ہر  باپ  نے   یہ     رسم  نبھائی    ہے 
بیٹی   کا      تو       کوئی       گھر  ہوتا  ہی   نہیں 
یہ    حقیقت    غیروں  نے     بتائی  ہے
سر  جھکائے     بیٹھا     پریشان   وہ شخص
ہار  کر    اُس نے اپنی بیٹی ہی سمجھائی ہے
  کبھی    کھا  گئیں   زمانے  کی   باتیں  اُسکو
تو  کبھی چپ  رہ   کر بابا  کی دستار  بچائی  ہے 
 بہت  ظالم   ہے   تیری  دنیا میرے مولا
 ہر  سو         پھیلی یہاں   تو        صرف     رسوائی  ہے
داغ دار  نہ   کرنا   کسی   آنچل  کو میرے مولا
کسی بابا  کی دنیا ہے بیٹی ,برسوں کی کمائی ہے
روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

وہ    جاتے ہوئے اک      بار بھی     نہ پلٹا تھا
بعد اس کے     نہ ماضی کو  میں دوہرایا کبھی
تجسس   میں     مار      ڈالا   لوگوں     کو  میں نے   مگر
کسی  شخص  کو بھی  نہ اُس  کا  نام  بتایا  کبھی
میں  تو  زندگی    لگا  دی ہے   نام  اُس کے
نہ  دیا     حق  کسی کو نہ خود  کسی پہ جتایا کبھی  
وہ  جب   چاہے  پلٹ آئے  منتظر ہوں  میں
اِس   دل کا میں اور حکمران  نہ میں بنایا کبھی
روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

کاش کہ میرے بس ہوتا 
کہ
میں  اُس کی اذیتوں سے اُسے آزادی   دِلا سکتی
اُس کے ماضی کو اُس کی ذات سے نکال پھینکو
اُس کو  درد  میں  دیکھ کر میرا دل پھٹنے لگتا ہے
میری ذات  میں اُس کی ذات اس قدر سرایت 
کر چُکی ہے کہ    جب اُسے میں گھبرایا  ہوا دیکھتی ہوں
تو   میری سانس  اٹک سی جاتی ہے

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

زندگی میں اور کچھ پاس ہو یا نہ  ہو
دو چیزیں لازمًا ہونی چاہیئے
چنگا کاروبار😍. . . . . تے جُگتی یار🤣
                                                                     روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

جب   زندگی عذاب لگنے لگے,جب  لگنے لگے کہ وجُود کسی پہاڑ کے نیچے دب چکا ہے
جب  محسوس ہونے لگے کہ  سانس لینے کو اکسیجن کم پڑ رہی ہے. . . . تو زندگی کو اُٹھا کر
پٹک دو. سب چیزیں الٹی کرنا شروع کردو. اُن لوگوں سے ملنا شروع کر دو جن کی طبيعت  
میں مراثی زندہ ہو. . . یقین کرو  زندگی کا مزہ آنے لگے گا. وقت چلتا دِکھائی دے گا
                                                                                                                                                                                                                                                       روز❤️

79bd25a0a27e7f1f409884e571c7967b

Rozina Rubi

نظریں  بدل لیں تم نے  بنا  حال میرا  سوچے
جا. . اب  کبھی تجھ سے مجھ کو شکایت نہ ہو گی
تم  منتظر رہوگے کہ لب کُھلیں  میں گفتگو کروں
 یاد رکھ , آخری شب بھی  ہو گی تو بھی بات نہ ہو گی
ہجوم   ہوگا    اغیار   کا   محفل    میں    تیری    یارا
میری بات ہوگی ,میری یاد ہوگی,پر میری ذات نہ ہو گی
روز❤️

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile