Nojoto: Largest Storytelling Platform
sundasiqbal6355
  • 10Stories
  • 4Followers
  • 47Love
    0Views

Sundas Iqbal

  • Popular
  • Latest
  • Video
7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

چاہیں تو لکھ سکتے ہیں داستان ترے دھوکے کی🔥 
پر تجھ پے کوئی انگلی اٹھا ے ہم سے برداشت نہیں ہوتا 🙄
"***$#صاحبہ #$***" #power_of_words
7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

Humain tor kr khush mt hona 🔥SaHÎb
paton k bgair shajr ki b koi auqat nhi🍁

6 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

تو کہتا تھا برا خود کو 
میں سوچ رہی ہو تیری تعریفو ں پے کتاب لکھ دو ں😍

4 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

فکر کرتے کرتے جانا❤ 
آپ ہمیں تباہ کر گے 🍂
ہمیں کہہ کر دعا کرنا 📿
خود آپ دغا کر گے🔥
"SÃHÎBÂ"

3 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

سنسان ہیں و ہ جگہہیں جہاں سے ہم ایک ساتھ گزرا کرتے تھے 🍁🍂 
(صاحبہ )

5 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

شکوے رو ٹھ گے مجھ سے 
آگیا جو رو برو وہ میرے🔥 .  (SAHIBA) 🔥❤

5 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

تو ٹھہرا سبز با غ ،
ہم ٹھہر ے سو کھے پتے
🍂صاحبہ 🍁،  🙄

4 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

آگ لگی ہے سینے میں ،
مشکل ہو رہی ہے جینے میں 
وقت نہیں اب تیرےلےء، 
ہم مصر وف ہیں ز خم سینے میں 💔صاحبہ🔥

3 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

ہم رہائی چاھتے ہیں 
تیری یادوں سے ،تیری  ان جھوٹی قسمو ں سے ، تیرے ان جھوٹے و عدو ں سے🙄🔥
(صاحبہ) 🔥 ،

6 Love

7a49d2219872249ad154f1bc6144d27c

Sundas Iqbal

جان لے لے بے شک میر ئ، 
پر مجھے جینے کی سزا مت دے🔥 SAHIBA

SAHIBA

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile