Nojoto: Largest Storytelling Platform
kingkhan8772
  • 4Stories
  • 8Followers
  • 9Love
    0Views

king khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
7aaff4c49164ef881963cbd8ad2f1d33

king khan

7aaff4c49164ef881963cbd8ad2f1d33

king khan

aala hazrat

aala hazrat #Mythology

7aaff4c49164ef881963cbd8ad2f1d33

king khan

[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: مشہور ہونے کا شوق نہی 🔥
بس کچھ لوگوں کا غرور توڑنا ہے 💪
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: وقت کہ پاس بھی اتنا وقت نہیں کہ⏰
🖤مرشد🖤
وہ آپ کو دوبارہ وقت۔دے سکے🔥💫
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ‏زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیئے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیئے
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ! ہمیں گمنام رہنے دو.____________💯👊🏻
! ہماری جان پہچان مہنگی پڑ جائےگی.
     🔥🔥🔥🔥🔥🔥
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: جس نے جیسا سوچ لیا ہم ویسے ہیں۔۔۔۔۔⁦🤟🏻⁩
باقی میرا رب جانتا ہم کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ╰┈ ➤⁩ 
 |•🦋 ساری دنیا کا کیا کرونگا میں؟؟🥰👑

مجھ کو بس تمہاری ہی خواہش ہے😍  🎀•|
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: 👈 *اتنا غرور اچھ  نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* 🤍🤍
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ‏زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑

مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
 ہیـــں،،🔥🤔
  خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: *کچھ_دوست___دوست_نہیں🤼💑*
*دل_کا__سکون_ہوتے_ہیں❤️💯*
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: *‏آئیے ... ہم کھلے دل کے ساتھ ... اُن لوگوں کو بھول جائیــــــــں ... جو ہم سے محبتـــــــــــــــــــــــــ نہیـــــں کر سکے .........!!!*
💞 💞
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں اپنی
ایک ہی شخص میرے واسطے کل عالم ہے♥️✨
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: *پریشانیاں ہیں لیکن مطمئن ہوں اللہ سب دیکھ رہا ہے-" 😊❤️*
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: *ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*

 *جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم  اسے  کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: *مزاج  اپنا  کچھ  ایسا  بنا  لیا ہم نے❤️*
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے🔥*
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: کوئی پاگل ہی نوازے گا محبت سے مجھے،
آپ تو خیر_______سمجھدار نظر آتے ہیں !
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ‏کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی۔۔۔🥀🌚
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے✌️
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ‏کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞
‏میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں......
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: یوں دل کو ہر شخص پہ وارا نہیں کرتے ✨👀❤️
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: 😋خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے 🧑

❣️اور تعریف کرنا آپ لوگوں کا حق ہے 👍👉
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀

تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀⁦❤️⁩🔥
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: خود کو میں تجھ سے کئی بار الگ کرتی ہوں۔۔۔
سانس رکتی ہے تو! گھبرا کے پلٹ آتی ہوں!😔🍁🍁🍁🥀
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: 🥀🥰💞✨

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو!!🙂
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو😊😘❤️
[6/7, 7:08 PM] +966 59 546 2479: ہاے میرے دل کے نیک ارمان🥰

میں تم اور چھوٹے جناب🙈

#❣️_____👑💜

©king khan love 

#Love
7aaff4c49164ef881963cbd8ad2f1d33

king khan


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile