Nojoto: Largest Storytelling Platform
sageersheikh1087
  • 26Stories
  • 152Followers
  • 162Love
    0Views

Sageer Sheikh

  • Popular
  • Latest
  • Video
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

یہ زندگی کا اصول ہے
 جو بچھڑ گیا اسے بھول جا 
جو مِلا ھے اُسے دل سے لگا کر رکھ___
 جو نہیں ملا اسے بھول وہ خیال تھا کوئی خواب تھا___
 وہ آئینہ تھا اسے بھول جاجو    تیرے دل کے قریب تھا___
 وہ نا جانے کس کا نصیب تھا___
تجھے ہنس کے اسنے بھلا دیا تو بھی مسکرا کے اس کو بھول جا____
🔥🥀# 5s #Love
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

پھر یوں ہوا زندگی مصروف ہوں گی
جو جانِ جاں تھے ان کا فقط نام ہی رہ گیا..🔥🥀
#S5 #sunrays
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

وہ آئے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے__!!!!
کتبِ عشق کھولی تو،،،،قرضدار ہو کر چلے گئے__!!!!💔
#ss🔥 #Hope
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

لوگوں سے چھوڑ جانے کا گلہ نہ کیا کرو
کیونکہ
جس کا جتنا ظرف ہوتا ہے وہ اتنا ہی نبھاتا ہے
#ss 🔥 🥀 #alone
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

پہلے تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا 
پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں
#ss🥀🔥 #Passion
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

Alone  مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں___یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلےسب سے پہلے تم تھے___اب سب کے باد آتے ہو
#ss🔥🥀 مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں___یہ بھی کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے___اب سب کے باد آتے ہو

مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں___یہ بھی کہ یاد آتے ہو پہلے سب سے پہلے تم تھے___اب سب کے باد آتے ہو

7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا 🥀🔥
#ss
7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا 🔥🥀

7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

یہ مانا کہ تم سے خفا ھیں زرا ھم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ھیں
#ss🔥 💔 #S5 🔥 😔

#S5 🔥 😔

7b6c5cb3696492017db09da7e1c223f2

Sageer Sheikh

This Muhabbat is not your bloody stok markeet
یہاں ایک بار بھاؤ گر گیا
تو گر گیا
#ss 🔥
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile