Nojoto: Largest Storytelling Platform
pinkypinky9952
  • 37Stories
  • 14Followers
  • 313Love
    0Views

Captain Ozaie!

Life tip, stop expecting. 😌😎

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو!! 🙃

🙃

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

میں اسے خوابوں میں بھی نہیں چھوڑ سکتی!! 💙

💙

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

تمھیں دُعاوں سے پھر بھی 
میں نے
جو پا لیا
تو کیا کرو گے؟
‎ 🌚

🌚

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

🌼‏‎اِنَّ اللهَ مَعَنَا🌼 💙

💙

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

میں اپنی ہر گفتگو ہر بات ہر راز ہر دکھ ہر خوشی میں اللہ کو شریک کیا کرتی تھی۔ میں اسے بتایا کرتی تھی کہ اے دوست میرے ساتھ ایسا ایسا ہوا سب شئیر کیا کرتی تھی۔ وہ مجھے سنتا تھا۔ پورا دن میں انتظار کیا کرتی تھی کہ کب اسے دل اور دن کا حال بتانا شروع کر دوں۔ میں خود کو اس کے بہت قریب محسوس کرتی تھی جیسے ہم دل کی ہر دھڑکن کو محسوس کر لیتے ہیں۔ میں ویسے اسکی موجودگی محسوس کیا کرتی تھی جو صرف سن رہا ہوتا تھا۔ ایک ایسا ہمدرد جسے سب بتانے کا جی چاہتا تھا جس سے کبھی خوف نہیں آتا تھا کہ وہ مجھے چھوڑ جائے گا۔ پر پھر پتہ نہیں کیا ہو گیا۔  میں لوگوں کی بھیڑ میں گم ہوتی چلی گئی اور میرے اللہ اور میرے درمیان دوری آنے لگی۔ میرا دل کہتا تھا کہ وہ مجھے یاد کر رہا ہے۔ مجھے اپنی طرف بلا رہا ہے پر میں دنیا میں غرق ہوتی گئی اور اگر آج کی بات کریں تو میں اپنے دوست کو بہت یاد کرتی ہوں۔ میرا دل اسے منانے کیلئے مچلتا ہے پر پھر میں شرمندہ سی ہو جاتی ہوں۔ کیونکہ راستہ تو میں بدل کر کھو گئی تھی۔ پر وہ تو ہمیشہ وہی تھا میرا منتظر۔ مجھے لوٹنا ہے اسکی آغوش میں کیونکہ میں شاید خود کو بھی ہار چکی ہوں۔ مجھے سکون چاہیئے۔ مجھے میرا دوست چاہیئے۔ مجھے میرا اللہ چاہیئے۔ مجھے میرا اللہ چاہیئے۔ I need ALLAH. ;)

I need ALLAH. ;)

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ!! 💔

💔

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

لوگ کہتے ہیں محبت ایک بار ہوتی ہے
حالانکہ محبت تو مجازی ہوتی ہے
بار بار بھی ہو سکتی ہے
آپ کسی سے محبت کرتے ہوں
اس سےکسی بھی وجہ سے آپکا ملن نہیں ہوتا
تو ضروری نہیں کہ آپکو کسی اور سے محبت نہ ہو
ہو سکتا ہے پہلے بھی زیادہ شدت سے ہو!!
بس صرف عشق ایک بار ہوتا ہے رب سے بس...!! 💙

💙

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

قافلے راکھ ہوئے
دشت جنوں میں کتنے
کاش خوشیوں کی طرح
درد بھی ہجرت کرتے

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

مجھے لہجوں کے بدلنے سے
ہمیشہ خوف آتا ہے
لہجے جب بدلتے ہیں
تو کوئی اپنا نہیں رہتا

7b7adbec2452c7079b116165f6858816

Captain Ozaie!

If someone says:
"You can't do it."

Me; "mere ko karna bhi noi he"🤷‍♀️🤭 hehe..🤭

hehe..🤭

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile