Nojoto: Largest Storytelling Platform
xishanhyederoffi7584
  • 14Stories
  • 99Followers
  • 73Love
    0Views

Xishan Hye der Official

Clear heart is the real Beauty💞

  • Popular
  • Latest
  • Video
7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو
عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں! كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو
عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں

كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

 ٹوٹ گیا ساغرِ تو پینے کا خیال آیا
لٹ گئی زندگی تو جینے کا خیال آیا

ٹوٹ گیا ساغرِ تو پینے کا خیال آیا لٹ گئی زندگی تو جینے کا خیال آیا #nojotophoto

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

 خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے #nojotophoto

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

#Her kisi sey Mohabaat hamri fitrat me nae hain!
💞

#Her kisi sey Mohabaat hamri fitrat me nae hain! 💞 #nojotovideo

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

 مسئلہ یہ نہیں
 کہ تیرے ہیں!
 
مسئلہ یہ ہے کہ 
صرف تیرے ہیں!

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں! مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں! #nojotophoto

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو
تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو
تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو


#xishani

میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو #xishani

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

 Ab teri arZOo Kahan mujh ko 

Me teri baat bhi nahi krta ab💔

Ab teri arZOo Kahan mujh ko Me teri baat bhi nahi krta ab💔 #nojotophoto

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

 Log dewany hain bnawat k!

hum saadgi le k kahan jayen😏

Log dewany hain bnawat k! hum saadgi le k kahan jayen😏 #nojotophoto

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا 
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں ! نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا 
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں 
Xishani❣

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں Xishani❣

7c56783e67c0c07d6308c15f07fbbac3

Xishan Hye der Official

2 Years of Nojoto رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے 
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے 
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile