Nojoto: Largest Storytelling Platform
areenfatima9059
  • 41Stories
  • 89Followers
  • 130Love
    0Views

areen fatima

  • Popular
  • Latest
  • Video
7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

تم نہیں جانتے یک طرفہ محبت کیا ہے؟ 
یہ وہ محنت ہے جو بیکار کیا کرتے ہیں 💔

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

وہ اسکا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہہ دینا 
چلو اب خوش بھی ہوجاؤ تمہارے پاس بیٹھی ہوں 🤗

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

ہم داڑھی والوں کا حُسن تم کیا جانو 
تم نے دیکھا ہی  نہیں زلیخا کا تڑپنا❤

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
⁦♥تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند  ہے❣️

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

ساری دنيا تيری ہی طلبگارسہی          
       مگر کچھ حُسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں ❤

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

‏ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﮞ ☆__.. 
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ __

0 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

میں ورد کرتا  ہوں تادیر سورہ ء والناس۔۔ 
ترے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے۔۔!!

5 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

نام لینے کا ارادہ بھی نہ تھا 
چل پڑا  ذکر تیرا بے وفا ۔۔❤❤

5 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

"عورت سے محبت کرنا ۔ مرد کی سر شت میں ہے ۔ ہاں مگر ۔ عورت کی عزت کرنا اعلٰی ظرفوں کا  شیوہ ہے" ❤👑

4 Love

7d882077a76ab67a294140e7d29c890b

areen fatima

دُشمنوں کِی بِھیڑ مِیں رَاستہ بَنا کَر چَلتا ہوں 

یَاروں کَا یَار ہُوں سَر اُٹھا کَر چَلتا ہُوں🔥🔥

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile