Nojoto: Largest Storytelling Platform
uzairs3333086037122
  • 84Stories
  • 299Followers
  • 599Love
    0Views

Uzair S

اے مقدر مجھے ترسائے گا آخر کب تک...؟؟؟ یا میری بات سمجھ یا مجھے پاگل کر دے...!!!

  • Popular
  • Latest
  • Video
7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

‏ہم بُرے ضرور تھے ___ مگر اتنے بھی نہیں تھے
اُس نے کچھ فیصلے پہلے سے بھی کر رکھے تھے....

#falak
7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

👈وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ______ھم سے !!
میں نے کہا بھی تھا یہ محبّت نہیں جو تم کرتے ھو 
#falak
7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

 #true
7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!

اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨــــــــﻢ ﮨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ جرم محبت میں.
           
ﻧﮕﺎﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗــــــﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮتے تھے
...‎

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

ستر حوروں کو گٍروی رکھ کر

میں جنت میں اُسے اُدھارمانگوں گا

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

2 Years of Nojoto Mane bohat post bhej ker dakh li.....😜😜😜😜
koi ab bhi nahi mili mjhe

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے 

ہمارے جیسے  ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا..!

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..

 
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...

7df3a68ce94362b454ed0946506e2b62

Uzair S

#2YearsOfNojoto کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا 
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile