Nojoto: Largest Storytelling Platform
khanrajpoot1289
  • 35Stories
  • 51Followers
  • 277Love
    0Views

Khan Saqib

--*--(شاہ رب تو شاہ آمد مہر اد ربّول اُلا)--*--

  • Popular
  • Latest
  • Video
7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

साकिब जहर बढाइये लफ़्ज़ों में इस कद्र
उलझे कोई रक़ीब तो लफ़्ज़ों से वो मरे

ثاقب جہر  بڑھائیے لفظوں میں اس قدر
اُلجھے کوئی رقیب تو لفظوں سے وہ مرے

©Khan Saqib poetry

#chains

7 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

ऐ   मेरे   सांप    जरा  प्यार  से  डस
ऐसा डस के अग्यार का मुंह काला हो

اے میرے سانپ جرا پیار سے ڈس
ایسا ڈس کے اغیار کا  موہ کالا  ہو

©Khan Saqib poetry

#Light

10 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

ऐ मेरे सांप तुझे जख्म  हुआ  खुदा खैर करे
मेरे आस्तीनों से निकलने की जरूरत क्या थी

اے میرے سانپ  تُجھے  زخم ہوا خدا خیر کرے
میرے آستینوں سے نکلنے کی ضرورت کیا تھی

©Khan Saqib poetry

#Sea

poetry #Sea #Poetry

8 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

خدا کرے تُجھے عشق ہو
نہ کوئی  اسمِ  رشق  ہو

تیری شادی اسی سے فقش ہو
نہ کسی کو اُس سے عشق ہو

©Khan Saqib poet

#writing

9 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

इस दिल पे बोझ कितना है तुमसे बताएं हम
कभी डरता  भी है  कभी  डराता भी है

जैसे फसले गन्दुम  में चिंगारी का भड़कना
कभी जलता भी  है  कभी  जलाता भी है

रस्ते भी टेढ़े हैं और चलना भी जरूरी है
कभी चलता भी है कभी डगमगाता भी है

दुश्मन भी बहुत ज्यादा हैं इक छोटे गाँव में
कभी लड़ता भी है  कभी  लड़ाता भी है

दिल मेरा साकिब इक चरागों की तरह है
कभी बुझता भी  है कभी बुझाता भी है

©Khan Saqib ग़ज़ल

#Love

ग़ज़ल Love

10 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

اِس دل پے بوجھ کتنا تمسے بتائیں ہم
کبھی ڈرتا بھی ہے کبھی ڈراتا بھی ہے

جیسے فصلِ گندم میں چنگاری کا بھڑکنا
کبھی جلتا بھی ہے کبھی جلاتا بھی ہے

رستے بھی ٹیڑھے ہیں اور چلنا بھی ضروری ہے
کبھی   چلتا   بھی   ہے  کبھی  ڈگمگاتا  بھی   ہے

دشمن بھی بہت زیادہ ہیں اک چھوٹے گاؤں میں
کبھی   لڑتا   بھی   ہے   کبھی   لڑاتا   بھی   ہے

دل میرا ثاقب اک چراغوں کی طرح ہے
کبھی بجھتا بھی ہے کبھی بجھاتا بھی ہے

©Khan Saqib غزل
#MereKhayaal

8 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

عشق میں عشق سے مجا پوچھتا ہے
یہ ندان دل بھی  سجا  پوچھتا ہے

محبت کی بیڈی جب پیروں میں ہو
بتا فر  کیوں  تو  وفا  پوچھتا  ہے

نمازِ محبت کو کزا ہو گئی ہے
تو انسان کیوں تو كزا پوچھتا ہے

تو اسکے دریچے میں کیوں جھاکتا ہے
تو ایسے بتا نہ رضا پوچھتا ہے

محبت تو ثاقب ہوکر رہیگی
تو سچ پوچھتا ہے بزا پوچھتا ہے

©Khan Saqib ghazal
#FadingAway

5 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

تیر کو تیر سے کاٹا نہیں جاتا میرے بچّے
آگ کو آگ سے باٹا نہیں جاتا میرے بچّے

کچھ لفظوں میں جہریلی ہواؤں کا اثر ہے
پیار سے بولنے میں گھاٹا نہیں جاتا میرے بچّے

©Khan Saqib poetry
#AloneInCity

6 Love

7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

تیر کو تیر سے کاٹا نہیں جاتا میرے بچّے
آگ کو آگ سے باٹا نہیں جاتا میرے بچّے

کچھ لفظوں میں جہریلی ہواؤں کا اثر ہے
پیار سے بولنے میں گھاٹا نہیں جاتا میرے بچّے

©Khan Saqib #AloneInCity
7e2e6692f39c5c358f4b3ff651c69cf7

Khan Saqib

آج میں  تیرا  سکیچ  بنایا  ہوں  قلم  سے
پیار کی پازیب تیرے پاوں میں پنہایا ہوں قلم 
سے

تیرے زلفوں کو سجانے میں جرا دیر لگی تھی
تیرے سر پے دوپٹّے کو سجایا ہوں قلم سے

©Khan Saqib poetry

#Love

poetry Love

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile