Nojoto: Largest Storytelling Platform
nasimakhtar9784
  • 22Stories
  • 11Followers
  • 148Love
    0Views

NojotoAFNAN

Poet Az MuRaT

  • Popular
  • Latest
  • Video
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

مل کر اقبال سے  اشک نکل  آئے
معلوم ہوا  ہم کہیں دور نکل  آئے
                                                                                                       ایکدم   میں   ان سے  ہم آغوش ہوا 
                                                                                                   سن کر   افسانے مجھ کو غم ِدوش  ہوا 
یہ  قوم    روایات    میں   گم  ہے   اقبال 
نہ کر سکی   تلاش پنہاں  رتبہ  و   اقبال
                                                                                               سن کر اقبال نے  کہا وہی ہے  حال
                                                                                              نہیں بدلتا  رخ  جس کو خود نہ ہو  خیال
 محور تھاتیرےسخن کا تلاطم و ولولہ 
 ڈالتا   نہیں   جس   پر    کوئی    چشم و   نگاہ 
                                                                                            اقبال   نے    کہا    ہوتا    ہے  کوئ    دانا
                                                                                            پڑھتا  وہی  ہےجس کو   بلند  ہے  جانا
اسی  اثنا  میں  ہوا اچانک  میں  بیدار
   کروں گا  نوخیز  کو  اب  میں  ہوشیار 
                                                                                    اے اللہ !    پختہ  ہمارا  ایماں کردے
                                                                                   منزلیں ہم سب    کی آساں   کردے
                                                                                                                                                                                                                             (مُرات) دجدجدجدج hhhjj

دجدجدجدج hhhjj

7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

ایک  دن  میں ہم  کلام   تھا   خود   سے 
تنزلیِ مسلم  کا اک سوال  تھا خود سے 
                                                                                                                  آواز آئی کہیں سے کہ  جاہل تھےوہ 
                                                                                                                         کہا   میں  نے   کہ نہیں  کاہل  تھے وہ 
  کی یورپ نے آفاق میں ترقی  زیادہ
 مسلم نے کی تو محض شاعری زیادہ 
                                                                                                                    کہا  دل  نے نہ کرو   تم سخنور   کو   بدنام 
                                                                                                                        کہ اقبال بھی تھا سخن میں مشہور نام 
تم کو کہا کس نے کہ کہوں گا ایسا میں 
نہیں کر  سکتا کبھی  ایسی کوئ خطا میں
                                                                                                                رہے  سدا   وہ غمِ  جاناں میں محو ِترنم
                                                                                                              پر   اقبال  نے  کیا  فرازمسلم  کا  تلاطم
اسی لیے  مغلوں کی ہوئ ختم شاہی
کہ افرنگ نے لی ان سے بادشاہی
                                                                                                                  جو رواں  کیا   شاہ  ظفر کو  رنگون میں
                                                                                                              پھر    رہ     نہ  سکی عوام  بھی  سکون میں
اسی  فقر  میں  تھا  کہ  یکدم  میں  سو گیا 
پل   دو   پل   میں  خوابوں  میں  کھوگیا #World_Water_Day.... ططھھج ھگگ پاپا rjjjd دھجشجشجف gghhhhhj

#World_Water_Day.... ططھھج ھگگ پاپا rjjjd دھجشجشجف gghhhhhj

7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

ملا    جو  مجھ  کو  راہ   میں  نہ     جانے    وہ     کون   تھا 
من کو     لبھا    کر  بن  بولے  ہی     وہ      چھوڑ        گیا

غم  تھا   اس   کی جدائ    کا      کہ   میں   سہ   نہ سکا
یاد    اسی     کی تھی    کہ  مجھ   کو غم   ِفراق    توڑ       گیا 

مجھے اس  امید   سے            ملنے    کی  ایک  امید تھی
خیال  بس  ملن   کا      تھا      وہی    مجھ   کو       جوڑ         گیا 

چاہ  کر  بھی ہم  کلام اس  سے نہیں  ہو    سکتا 
بات   کرنے   کا    ارادہ    ہی    مجھ  کو  جھنجوڑ          گیا 

  پل دو پل کاساتھ ہوا کہ خوابوں میں مرات
کٹھن  تھا   قربت   آشنا      کہ مجبوراً   میں   دوڑ     گیا
                                                                                                                                                                                      (مُرات) #World_Water_Day ھھھ
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

اے     ادب   آموز  !    تو     ہی    ہے مثل طلوع   افتاب 
  خلق سےہےتو چندے آفتاب چندے ماہتاب 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                ناز      ہے  مجھ کو      کہ  ہوں    میں    پروردہ         خورشید 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                      تیرے سبب  ہوں بےآسرابشر کی امید 
تاریکی    میں محض  تو    ہی     ایک   تاب      داں    ہے
   ادا     کرنا  شکر      تیرا      پسر  کے  لیے  تو    گراں ہے
                                                                                                                                                                                                                                                                                         اسی کی محنت سے ہے ملک میں آج شہریار 
                                                                                                                                                                                                                                                                                              ملت   کی   ترقی     کا   راز      اسی     پر    ہے  آج  انحصار
                                       کی اسی نے اس  دبستان  میں  آپنی    قیادت
                            بے لوث جس نے دی ہمیں آپنی سیادت
                                                                                                                                                                                                                                                                               ہم      کو   ملی       ہے      ان      سے    پڑھنے     کی       سعادت 
                                                                                                                                                                                                                                                                         ہے جن کی ہاں   میں    ہاں ملانا بھی اک عبادت 
 احسانوں سےاُن کےشانوں پر ہےاک اثقال 
                 جو   پڑھ  گیا   ان  سے آج  بھی    وہ    ہے اک   مثال
                                                                                                                                                                                                                                                                                      تنک   تابی تھی    مجھ   میں جس کو تو نے تیز  کیا 
                                                                                                                                                                                                                                                                                      قحط ایمان تھا نوخیز میں جسکوتو نےلبریز کیا
اے پسریوم وداعی کو نہ مناؤتم  تخریب سے
                            یہ چند لمحہ دبستان کے گزارو تم تہزیب سے 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                (مُرات) سام

سام

7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

سوزِ یگانہ سے دیدہ مومن شبنم افشاں کیوں نہیں
جاں ستانی کا شاہد ہے مگر تاب بیاں کیوں نہیں 
بلند   تھا عزم ِجدتو  اب ہمت کا ساماں کیوں نہیں 
جبلتِ اسلام ہے  تو درونِ سینہ قرآں کیوں نہیں #Strive_for_greatness
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

سوزِ یگانہ سے دیدہ مومن شبنم افشاں کیوں نہیں
جاں ستانی کا شاہد ہے مگر تاب بیاں کیوں نہیں 
  بہت تھا    قصد جد تو  اب ہمت کا ساماں کیوں نہیں 
جبلتِ اسلام ہے  تو درونِ سینہ قرآں کیوں نہیں #Strive_for_greatness
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

سوز    ِ   یگانہ    سے      دیدہِ   مومن شبنم    افشاں  کیوں نہیں
  جاں  ستانی     کا   شاہد   ہےمگر   تابِ   بیاں     کیوں نہیں
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                 جبلتِ اسلام ہے تو درونِ سینہ قرآں کیوں نہیں 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                              بلند تھا  عزم ِ  جد  تو     اب    ہمت    کا     ساماں  کیوں نہیں 
خوفِ    دہر ہے   کہ غلامیِ  فردا  بھی تجھ  کو  ہےمنظور
دلالتِ مومن ہے کہ صداِللکار تجھ     میں   ہےمستور
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                     اے مومن! زحمت کش نہ بن مگر رکھ شوقِ   گویائ         
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                              سیکھ    کچھ       فاتحِ   خیبر سے    اور کر عیاں تو      ذوق  گویائ 
             غلغلہ ِ اسلام ہوا  تو اسلاف سے اورمنور  تھا عہد کہن 
تعریفِ مسلمان  کے  لیے کفار بھی ہوئے نغمہ زن
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                          مخمور تھے اسلاف  ایمان سے  ہوا انکااب ارتحال
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                           صاحبِ ہنر   تھے وہ مگر   نہ رہ سکےہم اب باکمال 
حال تو یہ کہ کرتے ہیں ہم نماز ادااب   خال خال 
صفہ   ِہستی      سے مٹ      جانے   کا ہے    اب    احتمال
                                                                                                                                                                                                                                                                                                             فرزندِکشمیر! بےتیغ  و  سپر   تیری   یہ    جنگ  آباد    ہوگی
                                                                                                                                                                                                                                                                                                           ایمان سے  ہوجالبریز کہ اک دن قومِ کشمیر آزاد ہوگی
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                   (مُرات) #MuRaT
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

سوز یگانہ سے دیدہ مومن شبنم افشاں کیوں نہیں
شاہد جاں ستانی تو ہے مگر تاب بیاں کیوں نہیں

خوف    دہر ہے   کہ غلامی  فردا  بھی تجھ  کو  ہےمنظور
دلالت مومن ہے کہ مبارز طلبی تجھ میں ہےمستور

اے مومن! زحمت کش نہ بن مگر رکھ شوق گویائ
بسالت علی سے کچھ سیکھ اور کر عیاں ذوق گویائ 
 
غلعلہ اسلام تو ہوا  اسلاف سے اور منور تھا عہد کہن 
تعریف مسلمان کےلیے کفار بھی ہوے نغمہ زن 

فرزندِ کشمیر! بے تیغ وسپر تیری یہ جنگ  آباد ہوگی
سرشار نور ہوجا کہ ایک دن قوم کشمیر آزاد ہوگی #Language_of_tears
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

خوِ  دغا  ہےخلقتِ   بندہِ   ایاز کو
کہ ہے نہ اندیشہِ خوار   بندہ نواز کو
فکرِ حاضر  ہے اور نہ ہی فکرِ  فردا
 محض ابن الغرض ہے بندہ اعجاز کو
                                                                                                                                                                         (مُرات) #Importance_of_friends
7f307581f5289fa2791f8be82d365d77

NojotoAFNAN

خوِ دغا ہے خلقتِ بندہِ اعجاز کو
کہ ہے نہ اندیشہ خوار بندہ نواز کو #Importance_of_friends
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile