Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahjamsheed9096
  • 6Stories
  • 2Followers
  • 33Love
    728Views

شاہ جمشید

Frm the 🌍 of martyrs Growin unda da shadows of 🍁 Livin wid da slaves of sys Fighting fo existence Bird of caged paradise

  • Popular
  • Latest
  • Video
7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

#urdu #urduadab #urdu_poetry 
#urdu_shayari
7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

جن سے تھی خوشی کی امید، غم دے کے چلے
کتنی آسانی سے کہہ بیٹھے تھے چار سال کیا ہے
خوش فہمی تھی تیری، بھول جائیں گے ہم
کمبخت ایک اور سال تیری یاد میں آباد رہا

کیسے بھول جائو گے وہ ہر وقت کی مسکراہٹ
وہ نشاط میں چنار کے سائے، ڈل کے کنارے وعدوں کا انبار
خواہشات ادھوری رہی ہر وقت ساتھ ہونے کی
تیری کمی تھی ہے اور رہے گی، کیا ہم صرف بھولنے کے لائک تھے

زہر بن بیٹھے تھے تم، اور ہم روز پیتے گئے
تم پورے کرنے میں ہم کو ادھورا چھوڑ کے چلے
تیری یاد میں آنکھیں آج بھی دل کے خون میں لت پت 
تیری خوشبو کی چھائون تھی ساتھ بے رحم دھوپ میں 

آج بھی تیری یاد طوفان لاتی رہتی ہے
میری خوشیاں برباد کر جاتی ہے
مہرم بن کے نہ رہی، اجالے لے تو مت جایا کر
شمشیر کے سائے اندھیرے میں ہی تو جینے دو

شعلوں کی خواہش میں خود کو جلا بیٹھے
ریت سے بھرا دل، کبھ سے پیاسا بیٹھا ہے
تیری نظر کے محتاج، اگر صدقہ مل جائے انکی
ہر مشکل آسان، مرادین پوری ہو جاتی

©شاہ جمشید #urdu #urduadab #urdu_poetry 
#Life
7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

اے وادی خونیں، تم کو تو ذرا بھی شرم نہیں
لگتا ہے اجھڑے بیکار لوگوں سے رنگ بدلنا سیکھ لیا ہے
کل لال آج سفید،اور کیا کیا دکھانا باقی ہے 
بس یاد رکھنا رنگ سوکھ گیا تو ہوش میں بھی بے ہوشی برجاتی ہے۔

©شاہ جمشید اے وادی خونیں، تم کو تو ذرا بھی شرم نہیں
لگتا ہے اجھڑے بیکار لوگوں سے رنگ بدلنا سیکھ لیا ہے
کل لال آج سفید،اور کیا کیا دکھانا باقی ہے 
بس یاد رکھنا رنگ سوکھ گیا تو ہوش میں بھی بے ہوشی برجاتی ہے۔

#vacation

اے وادی خونیں، تم کو تو ذرا بھی شرم نہیں لگتا ہے اجھڑے بیکار لوگوں سے رنگ بدلنا سیکھ لیا ہے کل لال آج سفید،اور کیا کیا دکھانا باقی ہے بس یاد رکھنا رنگ سوکھ گیا تو ہوش میں بھی بے ہوشی برجاتی ہے۔ #vacation

7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

کیا جواب دوں۔
Kya jawaab dou.

#urdu #urduadab #urdu_poetry  #اردو 

#WeTheChange

کیا جواب دوں۔ Kya jawaab dou. #urdu #urduadab #urdu_poetry #اردو #WeTheChange

7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

ہوس کے تصور میں فنا ہون، فردوس کی خواہش لئے،
مجبور میں کہاں کہاں بٹکون،معجزہ دکھا دیں ہمیں،
ناز نے تباہی کے موڈ پہ،فردوس کی خواہش سے دور رکھا
اندھیرے مٹی کے گڑھے میں پہنچ کے آپ کو کیا جواب دوں_

آب بھی زہر لگے، جب گناہوں میں ہے فرشتون سا فخر لئے
خوابیدہ دنیا میں خو گئے ہم،ختاہون سے نکال دیں ہمیں
بندگی کی جگہ بے خودی لئے تھے،مجھ بے بس کو دیوانگی میں رکھا
اپنا دیدار ایسے نہ دے کہ مجھے پتہ نہ ہو کہ کیا جواب دوں

غیرت کی جستجو میں مسروف، نوازش کے تصور لئے
تدبیر تو ہی جاننے والا ہے، تکبر کے زیا سے بچا ہمین
رشک نے اندھا کر رکھا ہے، خود کو اصل مقصد سے دور رکھا
روح فنا ہونا چاہے،ڈر ہے کیا جواب دوں

شدت سے کرنا تھا جس راستے کو ترق،چلے ہم وہی لئے
توقہ جن سے لگائے  فریب نکلے،اپنے امان میں رکھین ہمیں 
ساہل کہی دکھائی نہیں دے رہا،دور کی خرابی دل میں لئے رکھا
ڈر ستانے لگا ہے،آپکو کیا جواب دوں

گنہگاری میں گزری زندگی، غلطیوں کے پہاڑ لئے
ازتراب سے گزر رہا ہون، رہا کر دے ہمیں
مہتاب کے غرض،رفیقوں نے گردش میں لا کے رکھا
ملکیت کی شمشیر اچانک گری تو کیا جواب دوں

فردوس کی حقیقت میں ڈوبا دین،مر جائے ایسی خواہش لئے
چاہت دے اک سچے دنیا کی،ایسے بخش دے ہمیں
حیا کی مالا میں لپیٹ لے ہمین،نیکیون سے خود کو آذاد رکھا
ایسی منزل عطا ہو کہ آپ کو صیح جواب دوں

©شاہ جمشید Kya jawaab doon.

Kya jawaab doon. #Shayari

7f37b99338ed0ce0621629c23de3fae7

شاہ جمشید

ڈوبا عشق مین اس قدر
نہ زہر ملے نہ جینے والی زندگی،
اجالے مین جینے سکھانے چلے تھے
ہر صبح اندھیرا بنا کر چلے،
نفرت سی ہوئ ہے دنیا کی
جہان خوشی کی کوئ جگہ نہین،
محبت،عشق،پیار پتہ نہ تھا
کسی کو اس میں پھنسا کے کیوں چلے،

ڈوبا عشق مین اس قدر نہ زہر ملے نہ جینے والی زندگی، اجالے مین جینے سکھانے چلے تھے ہر صبح اندھیرا بنا کر چلے، نفرت سی ہوئ ہے دنیا کی جہان خوشی کی کوئ جگہ نہین، محبت،عشق،پیار پتہ نہ تھا کسی کو اس میں پھنسا کے کیوں چلے، #Shayari


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile