Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5753881867
  • 16Stories
  • 36Followers
  • 105Love
    84Views

Eman Fatima

‏جان اپنی جب کہہ دیتے ہو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

miss u
8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏میری بے انتہا محبت دیکھ کر 
وہ اکثر مجھ کو پاگل کہتا ہے

‏میری بے انتہا محبت دیکھ کر وہ اکثر مجھ کو پاگل کہتا ہے #nojotovideo

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏میری بے انتہا محبت دیکھ کر......
 😢
وہ اکثر مجھ کو پاگل کہتا ہے....

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
 کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں Good morning

Good morning

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏بھولی بسری چند امیدیں اور فسانے یاد آئے 
تم یاد آئے اور تمارے ساتھ زمانے یاد آئے

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏‎باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
راٸیگاں ذات بس ہماری ٹھہری۔۔
8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏یہ مکافات عمل ہے ابھی کچھ عرصے میں
تجھکو بھی ہو گی محبت کسی بد ذات کے ساتھ

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏‎میں تو اِس واسطے چُپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تُو سمجھتا ہے، مجھے تُجھ سے گِلا کُچھ بھی نہیں!!!

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏‎‎بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر تھا میسر ہے،
نا جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی..

8007a175fba7ce85c5a70009110b1dec

Eman Fatima

‏میں نے ایک عرصہ تجھے ورد میں رکھا ہے
 میرے ہونٹوں پر تیرے نام کے چھالے ہیں
‎Em@n

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile