Nojoto: Largest Storytelling Platform
sahirali3349
  • 4Stories
  • 12Followers
  • 21Love
    0Views

SaHiR ALi

  • Popular
  • Latest
  • Video
81f8d7cd551980a0be0ad52b25915d85

SaHiR ALi

#OpenPoetry تم کیا جانو پاگل پنچی 
ہم ہیں دل کے آوارہ لوگ

وہ چلے  اپنوں کے سنگ
 اور ہم ٹھہرے بے سہارا لوگ

خوشی کے لمحے ساتھ بتاے 
غم میں کر گئے  کنارا لوگ

تھا جو زندگی کا اساسہ چلا گیا وہ
کہتے ہیں مجھ کو اب بے چارہ لوگ
#ساحر-علی
81f8d7cd551980a0be0ad52b25915d85

SaHiR ALi

#OpenPoetry ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(  .........  )۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احساس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے۔
سحر کی ٹھنڈی شبنم میں
صبح کے اجالوں میں
اپنے انمول خیالوں میں 
زندگی کے سوالوں میں 
وفاؤں  کے حوالوں میں 
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
دوپہر کی دھوپ میں 
ڈھلتی شام کے روپ میں
دسمبر کی ان راتوں میں 
چاہت بھری ان باتوں میں
خوابوں کی ملاقاتوں میں
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
آسماں کے ستاروں میں 
سمندر کے کناروں میں
زندگی کی بہاروں میں 
بہتی آبشاروں میں
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
آئینے میں تصویر میں 
وارث شاہ کی ہیر میں
ہاری ہوی اپنی تقدیر میں
سانسوں کی چلتی زنجیر میں
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
زندگی کی اس راحت میں  
تیرے حاصل کی اس چاہت میں
پھر موت کی ہر ایک ساعت میں
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
میں نے تمہیں محسوس کیا ہے
#ساحر-علی
81f8d7cd551980a0be0ad52b25915d85

SaHiR ALi

میں جسموں کے تعلق کا قائل نہیں 
رشتہ روح کا رکھو تو نبھائیں گے ہم 

چل کے منزل کی طرف جو ساتھ چھوڑو گے 
مت بھولنا روز قیامت بھی  ستآیں گے ہم 

محبت شرطوں پے کرنی ہے 
تو پاس رکھو  باتیں فرضی
 
کر سکو جو محسوس محبت 
قدموں میں سر جھکآے گے ہم 

رہو تم گر آنا کی موج مستی میں 
تو انا کے بے تاج  بادشاہ ہیں  ہم 

ضد پہ آ جو ٹھرے اپنی 
تمہیں ہر پل رولائیں گے ہم

4 Love

81f8d7cd551980a0be0ad52b25915d85

SaHiR ALi

#OpenPoetry یہ آنکھیں خوشی کہ جو خواب دیکھیں 

پھر خوشیاں بھی یہ بے حساب  دیکھیں 

کریں آپ ان سے محبّت کی باتیں

پھر ان کی اداوں کا جواب دیکھیں 

جو ٹھرے حسن میں شریک ان کآ 

پھر اس کآ خانہ خراب دیکھیں

مرتکب ٹھرے جو گستاخ ان کا 

 پھر اس پے محشر کآ عذاب دیکھیں

ساحر علی #OpenPoetry


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile