Nojoto: Largest Storytelling Platform
amnamalik6605
  • 93Stories
  • 161Followers
  • 417Love
    27Views

Amna Malik

writting is my hobby

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

سفید ساڑھی
وہ رام کی جدائی زیادہ محسوس کرنے لگی تھی موھن کے سامنے اکثر اس کا ذکر بھی کیا کرتی آج نینا گھر میں نا تھی اور موھن اپنے جذبات قابو میں نا رکھ سکھا وہ سخت اضطراب میں تھا لکشمی روز کی طرح رسوءی میں مصالہ کوٹنے میں مصروف تھی مصالہ کوٹنے کی آواز اس کے کانوں سے ٹکراتی تو وہ ٹھٹھک سا جاتا ایک دم وہ رسوی میں گھسا اور لکشمی کو اپنی باہوں میں لے لیا وہ ہکا بکا رہ گءی
وہ چیخی چلائی مگر موھن نے  اس کی ایک نا سنی اور اس نے لکشمی کے  بدن کی باس لے لی اور اس کی سفید ساڑھی  داغدار ہو گئی موھن وہاں سے چل پڑا اتنے میں نیناa گئی تو  لکشمی کی آنکھیں ڈھل ڈھل کر رہی تھی اس نے ماتا سے وجہہ پوچھی لکشمی کے پاس بتانے کو کچھ نا تھا کسی نے میری سفید ساڑھی کو داغدار کر دیا موھن دہلی سے لاھور چلا گیا تھا وہا ں ایک عورت سے دوستی لگائی اور دھندہ شروع کروایا وہیں خوش خوش رہنے لگا لکین لکشمی کی  ساڑھی پے لگا وہ داغ کبھی نہ ڈھل سکا #Love افسانہ سفیدساڑھی

#Love افسانہ سفیدساڑھی

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

سفید ساڑھی
اور سب سے بڑی چیز اولاد نینا جو کے آخری نشانی تھی جب لکشمی مانگ میں سندر بھرتی بڑی بھلی لگتی اور گلے میں مانگل سوتر ہوتا اب تو اس کی مانگ بھی سندر سے خالی تھی سسرال والوں نے رام کے بعد اسے گھر سے نکال دیا تھا کچھ عرصے تو اس نے لوگوں کے گھروں میں کام کیا کرتی پھر سرکار کی پنشن لگی تو وہ کچھ سکھی ہوئی موھن متوسط قد کاٹ کا لڑکا تھا آنکھیں بڑی صاف شفاف اور بڑی تھی اس نے جلد ہی لکشمی کے دل میں اپنی جگہ بنا لی وہ نینا کو ٹیوشن پرھاتا وقت گزرتا چلاگیا ( جاری ہے ) #Love
82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

سفید ساڑھی( دوسرا حصہ) 
موھن دل ہی دل میں اس پے لٹو ہونے لگا تھا بیچاری گھر کا خرچہ بہت مشکل سے چلاتی تھی مجھے ایک ماہ بعد تنخواہ ملتی تو پھل فروٹ لے آتا بڑی خود دار سی تھی اس نے کئ دفعہ مجھ سے پیسے لینے سے انکار کر دیا اس کا پتی ریلوے کا ملازم تھا ٹرین کے حادثے میں اس کی جان چلی گئی سر کار مدد تو کرتی تھی پر مشکل سے ہی گزارا ہو پاتا آہستہ آہستہ وقت گزرتا جا رہا تھا اور نینا بھی بڑی ہوتی جا رہی تھی لیکن موہن کے  جذبات روز بروز لکشمی کے لئے بھرتے جا رہے تھے آج تو اس  کا دل بہت بے ایمان ہو رہا تھا بجلی زوروں سے کڑک رہی تھی کڑکیاں اتنی زور سے بج رہی تھی کے خوف آتا تھا موھن نے اپنے آپ کو بہت سنبھالنے کی بہت کوشییش کی مگر بے سود وہ رسوئ  میں گیا وہ بہوجن بنانے میں مصروف تھی لکشمی  کی بندھی  ساڑھی اسے اپنی طرف کیھنچ رہی تھی موہن جیسے ہی اسے اپنی باہوں میں لینے لگا تو وہ ایک دم موڑ ی تو موہن ہر بڑا کے پیچھے ہٹ گیا آج کا پروگرام پھر فلاپ ہو گیا لکشمی اپنے پتی رام کو بہت یاد کرتی تھی رام اس سے بہت محبت کرتا  تھا اس نے لکشمی  کو عزت دولت اور سب سے بڑھ کے اولاد دی (جاری ہے ) #Night
82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

افسانہ (سفیدساڑھی) 
موھن کی ابھی کچھ عرصے پہلے ہی انبالا چھاونی دہلی میں پوسٹنگ ہوئی تھی دو تین مہینے تو اس نے ایسے ہی گزار دیے تھے دفتر میں اچھی جان پہچان ہو گئی تھی اس رکھ رکھاو سے  اس کے دل کو بڑا سہارا تھا بڑے عرصے بعد اسے دور کی چچی کی یاد آیی جو یہی انبالہ میں رہتی تھی خیر اس نے اپنے گھر والوں سے ایڈریس لیا اور وہاں پہنچ گیا دروازے کو کٹکھایا
اندر سے بہت خوب صورت آواز سنائی دی کون ہے ؟میں نے کہا جی میں آپ کے دور کا رشتے دار ہوں 
رام پور سے آیا ہوں لکشمی نے دروازہ کھولا موھن اسے دیکھ کے ہکا ہکا رہ گیا بھگوان نے اسے فرصت کے لمحوں میں بنایا تھا سانولا رنگ  تیکھہے نین نقش اس کے پاس ہر وقت تھا اسے دیکھ کے تو حسن کی دیوی بھی ایک دفعہ شرماءی ہو گی نسوانیت تو اس میں کو ٹ کوٹ  کے بھری تھی گول گول آنکھیں اور تن پے لپٹی سفید ساڑھی اس پے غضب ڈھا رہی تھی اس نے موھن کو اندر بیٹھایا لکشمی نے اسے اندر بیٹھیا بیٹی کو پانی لانے بیھجا نینا کوئی ہو گی چودہ پندرہ برس کی نین نقش کے لحاظ سے لکشمی پے زرا بھی نہیں گئی تھی ماں تو اس عمر میں بھی قیامت ڈھا رھی  تھی (جاری ہے ) #Night افسانہ سفید ساڈھی

#Night افسانہ سفید ساڈھی

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

سناٹا آسمان سے کہ رہا ہے 
وہ دکھ اپنا که رہا ہے 
تن تنہا شجر کے سایے میں بیٹھے 
کوئی عذاب سہ رھا ہو 
خواہشیں امنگیں آرزویں 
اندر سے دل ڈھ رھا ہو  جیسے 
دنیا سے ڈرا ہوا تھا 
ڈ ر اس کے kقریب رہ رہا ہو جیسے سناٹا

سناٹا

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

نیند خواب ہو گئی جیسے
یادیں نایاب ہو گئی ہو جیسے 
تجھ کو سوچوں کی کرنوں میں دیکھ کے 
یاد تیری مھتاب ہو گئی ہو جیسے 
اک مدت سے آنکھ میں بستے تھے 
زیست زندگی کم خواب ہو گئی جیسے زیست زندگی

زیست زندگی

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

سماج یعنی معاشرے میں بہت سی اچھائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور بہت سی برائیاں بھی جنہیں ہم دیکھ کے بھی نظر انداز کرتے ہیں لیکن جو حساس لوگ ہوتے ہیں وہ ہمارے معا شر ے میں پائی جانے والی برائیوں کو صفحہ قرطاس پہ قلم کے زریعے بھکیرتے ہیں 
ان کی تحریر یں ہمارے سماج کے منہ پے زور دار تھپڑ ہے جس کے نشان آج بھی ہمارے سماج کے منہ پے باقی ہیں یہ لوگ کوئی عام لوگ نہیں شعراء اور  ادیب ہیں jجنھوں نے  زندگی کواور زندگی نے انھیں بہت قریب سے دیکھا اور برتا ہے پریم چند منٹو  بیدی  غلام  عباس شامل ہیں لیکن ہم لوگوں نے تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنے کے بجاۓ الٹا ان پے کیچر اچھالا۔ اس کے لئے ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہو گا یعنی ہمیں اپنے اندر سوۓ ہوئے ضمیر کو جگانا ہو گا  تب ہی سماج  میں  تبدیلی ممکن ہے سماج

سماج

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

چشم گل میں لوگوں کی کھٹک رہی ہوں میں 
دنیا کے جنگل میں بھٹک رہی ہوں میں 
اک عمر ہوئی لوگوں لوگوں سے لڑتے لڑتے 
اندر سے وجود میں تھک گئی ہوں میں 
اپنی تخلیق شاعری میں کلیوں کی طرح چٹک گئی ہوں میں چشم گل

چشم گل

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

 بےوفائی

بےوفائی #nojotophoto

82e9233be73ec097d44c36f73792dd14

Amna Malik

نیند کے جزیرے میں کیسے کیسے خواب دیکھے 
بہے گئے آنکھوں سے وہ سپنے ایسے سیلاب دیکھے 
بیٹھی تھی آنکھ بند کیے خوابوں کے شہر میں 
آنکھ کھلی تو آنسوں سے بھرے تالاب دیکھے 
اس کو پانے کی تمنا تیز تر تھی 
میں نے اس کو پانے میں جو عزاب دیکھے نیند کے جزیرے

نیند کے جزیرے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile