Nojoto: Largest Storytelling Platform
mreram8290829648872
  • 2.5KStories
  • 183Followers
  • 32.2KLove
    1.9LacViews

Mr. Eram

  • Popular
  • Latest
  • Video
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

سارے فیصلے تو نے خود ہی کر  ڈالے
 اے زندگی...! 
 کاش کہ ہم سے بھی پوچھا ہوتا کیسے جینا تھا
 کتنا جینا تھا، جینا بھی تھا یا نہیں..! 














.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
 ان کے دل کے بجائے ماتھے پر
 لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو
 ان پر تمہیں رحم آتا 






















.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

چھپکلی ساری رات کیڑے مگوڑے
 کھاتی  رہتی ہے
 اور صبح کسی اچھی سی تصویر کے پیچھے
 چھپ جاتی ہے
 یہی حال  کچھ انسانوں کا بھی ہے














.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

ایک 65 سال کی عورت نے
 اخبار میں اشتہار دیا
 کہ مجھے رشتے کی ضرورت ہے 
دو دن بعد خط آیا کہ 
اماں آپ "ف" لگانا بھول گئیں













.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

سوال ہے لڑکیوں سے

 جب کوئی لڑکا تمہیں گھورتا ہے
 تو تمہارے منہ سے پہلا لفظ کیا نکلتا ہے














.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

تیری کامیابی پر تعریف تیری کوشش پر طعنہ ہوگا
 تیرے دکھ میں کچھ لوگ تیرے سکھ میں زمانہ ہوگا
✍️💯














.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس بے نقاب ہو
 جاتے ہیں اور جب ان کی شخصیت کا
 حقیقی رنگ سامنے نظر آ جائے تو کوشش
 کریں کہ ان کے ساتھ دوبارہ رنگنے کے بجائے
 ان سے کنارہ کر لیں
✍️💯🍁










.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

ہم کارٹون دیکھنے کی عمر میں خبریں سنتے رہے
 کیونکہ ریموٹ ابا کے ہاتھ میں ہوتا تھا
 اب خبریں سننے کی عمر میں کارٹون دیکھ رہے ہیں 
کیونکہ ریموٹ اب بچوں کے پاس ہوتا ہے 
ہم بھی عجیب جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں











.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

اگر آپ کو اب بھی یہ دو فون کالز موصول ہوتے ہیں
 تو الحمدللہ کہیں

 ماں🌹_____ باپ❣️













.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

میں باپ ہوں میں نے خواب بیچے__ تو خواب سب کے  خرید لایا
میں وہ ہوں جس نے عذاب جھیلے__تو آپ لوگوں نے چین پایا 
مجھے جو بدلے میں مل رہاہے صلہ یہ کیا ہے
 انعام کیاہے___ میرا بتاؤ مقام کیاہے

کبھی سنوں لاڈلوں تم______میرا فسانہ میری کہانی
کبھی تو پوچھو کہاں گئی___ میری وہ رنگوں بھری جوانی
تو یاد رکھنا تمہاری خاطر ___ تمہارے بچپن پہ وار دی
تمہیں میں پہلے جوان کرلوں___ یہ کرتے کرتے گزار دی

گزر گئی ہے تو ____یہ سوچتا ہوں
گزر رہی جو_____ شام کیا ہے
میرا بتاؤ ___مقام کیا ہے

 خلیل الرحمٰن قمر 





. 

؎ خلیل الرحمٰن قمر

©Mr. Eram
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile