Nojoto: Largest Storytelling Platform
mreram8290829648872
  • 2.6KStories
  • 184Followers
  • 32.8KLove
    1.9LacViews

Mr. Eram

  • Popular
  • Latest
  • Video
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے 
یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
 یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت
 جب ہوتا ہے__برباد کوئی..... 












.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

جو پاگل ہوتے ہیں وہی تو مخلص ہوتے ہیں
 کبھی دیکھا ہے کسی سمجھدار کو عشق کرتے ہوئے


















.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

سنا ہے جو دوستوں کو عیدی بھیجتے ہیں 
ان کی پسند کی شادی ہو جاتی ہے 
میں نے سوچا تمہیں بتا دوں
✍️😁🤣















.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

جب کوئی کم عمر لڑکی آپ کی میٹھی میٹھی باتیں سن 
     کر آپ کی طرف مائل ہونے لگے تو اسے ہلکے کتے
 کی طرح دبوچنے کے بجائے اسے سمجھا بجھا کر پیچھے 
ہٹا دیا کریں کیونکہ آپ کا چار دن کا چسکا کسی
 معصوم لڑکی کی پوری پوری زندگی برباد
 کر سکتا ہے....
















.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

کیا کہتے ہو پھر تم 

 پرانی تصویروں میں شکل بھلے ہی اچھی نہ تھی 
 پر وہ دن بہت اچھے تھے
✍️❣️💯











.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

اگر کوئی عورت آپ کو ملنے سے روک رہی ہے 
یا ناجائز تعلقات رکھنے سے روک رہی ہے تو اس کا
 مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ کو چاہتی نہیں، یا پیار نہیں کرتی،
 بلکہ کچھ عظیم ماں کی کی گئی تربیت بھی ہوتی ہے، جو نکاح
 سے پہلے خود کو کسی کے حوالے نہیں کرتیں








.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

اچھا سچ بتانا
 اگر آپ کو اچانک خبر ملے کہ آپ 
اس سال حج پر جا رہے ہیں تو آپ کے
 پہلے الفاظ کیا ہوں گے...












.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

ایک لڑکی ہے جو مجھے اپنی لگتی ہے
 اتنے کم وقت میں جان سے زیادہ عزیز لگتی ہے 
ضرور میرے کسی اچھے کام کا صلہ لگتی ہے
 مجھے وہ اللہ تعالی کی طرف سے تحفہ لگتی ہے
✍️😊❣️











.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

"میں خود کو بچہ تصور کرتا آیا ہوں کہ کوئی عورت
 میرے ناز اٹھائے گی
 لیکن جب سے میں نے تمہاری بڑی بڑی انکھوں
 پہ ایک معصوم سی بچی کا عکس دکھا ہے
 تو سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ شاید اب مجھے بڑا ہونا پڑے گا 
تاکہ تمہارا خیال رکھ سکوں، کیونکہ پھول کو مسلنے والوں 
سے یہاں دنیا بھری پڑی ہے""
✍️❣️🌹









.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

موت

 یہ دل، یہ درد، یہ قصے اور یہ لوگ
 آخر کیا
 کل نفس ذائقتہ الموت











.

©Mr. Eram
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile