Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikarslanashra2932
  • 26Stories
  • 89Followers
  • 204Love
    73Views

Malik Arslan Ashraf

  • Popular
  • Latest
  • Video
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

ہم نے بھی کھبی گزاریں  ہیں عروج  کی صدیاں
ہم بھی کھبی اس دور کے مسلماں ہوا کرتے تھے #Muslims

4 Love

83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

لہجوں   میں  وہ   اب   ادا  بھی نہیں
توں  وہ   پہلے سا  اب  رہا  بھی نہیں

تجھ      سے  بچھڑنے     کا    خوف   بہت
پر  تجھ  کو   پانے    کی  تمنا   بھی  نہیں

اب   آپ      سے    ہم   کیا   کچھ  کہیں
جائیئے  آپ   سے کوئی   گلا بھی نہیں M@no#writes Maha Khan Hassan Ali  Vivek Sharma ^√Ghost¥writer^™

M@nowrites Maha Khan Hassan Ali Vivek Sharma ^√Ghost¥writer^™

6 Love

83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

کسی کو میسر ہے دو گز  کی زمیں
کوئی  مچلتا  ہے پانی  کی  انا   پر

کئی سامنے  سربسجود نہیں ہوتے
جو  ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا  پر

بقلم۔
        ارسلان اشرف #rahatindori #Tahzeebhafi #arslanashraf #ghalibpoetry #Urdupoetry #Famouspoetry
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

#poetry #Malikarslanashraf #famouspoetry
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

پاپوش  نہیں  پہننے  یہاں زنجیریں جچا کرتی ہیں
خاموش کچھ تو ہے یہاں تصویریں جچا کرتی ہیں #Malikarslanashraf
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

چلو اب کوئی اچھا سا کام کرتے ہیں
یہ عشق  ہم سے تو  ہونے  والا  نہیں #Malikarslanashraf #Tahzeebhafi #rahatindori
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

ہم  نے  جب  سے  اس  شہر  کو جانا  چھوڑ  دیا
وہ کچھ وقت کھڑکی  پہ آئی پھر آنا چھوڑ  دیا

اس  کو  تو  مجھ  سے  محبت بھی خوب  تھی
پھر کون تھا جس کے لیئے مجھے منانا چھوڑ دیا

میں اب بھی اپنے برے وقتوں کو یاد  کرتا  ہوں
میں نے دوستوں کی محفل  میں جانا چھوڑ دیا

ارسل  وہ  اب  کسی  اور  کی  شریک  خیات ہے
اس سوچ سے کال کاٹی پھر فون ملانا چھوڑ دیا #MalikArslanAshraf
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

#Rahatindori #Tahzeeb
83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

https://youtu.be/hAehJzcI6mY

https://youtu.be/hAehJzcI6mY

27 Views

83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

 Indeevar Joshi Balakrishna Aditi Joshi Balraj Kumar Ishpreet Chabra

Indeevar Joshi Balakrishna Aditi Joshi Balraj Kumar Ishpreet Chabra

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile