#Sad_shayri
sad shayari shayari status attitude shayari sad shayari shayari on life
حاسد ہے بدگمان ہے تکلیف میں ہے وہ
یارب میرے رقیب کو صبرِ جمیل دے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#love_shayari shayari on life motivational shayari shayari love love shayari alone shayari girl
تمہاری قربت کا ایک لمحہ
رفاقتوں کے ہزار سالوں سے معتبر ہے..!
وہ ایک لمحہ
جو دل کی ویران بستیوں کو ، حیات نو کے سورجوں کی
تمازتوں سے اجالتا ہے..!
وہ ایک لمحہ
ہزار صدیوں سے معتبر ہے اس ایک لمحے کی حرمتوں کو
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Sad_Status sad shayari
وہ دعا بھی زرِ تاثیر سے خالی دے گا
اور کیا تجھ کو تیرے در کا سوالی دےگا
اس سےمت پوچھ غمِ دھر کی تلخی کاعلاج
مشورے جتنے بھی دے گا وہ خیالی دے گا
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#good_night shayari sad sad shayari english translation love shayari zindagi sad shayari shayari on life
آواز مانگ لائے تھے لینے کو__ ایک نام
رخصت جب وہ ہوئے تو پکارے نہ جا سکے
آ سیںب بن کے ساتھ رہیں گے_ تمام عمر
وہ دن جو ایک ساتھ ___ گزارے نہ جا سکے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
آواز مانگ لائے تھے __لینے کو ایک نام
رخصت جب وہ ہوئے تو پکارے نہ جا سکے
آ سیںب بن کے ساتھ رہیں گے_ تمام عمر
وہ دن جو ایک ساتھ __گزارےنہ جا سکے shayari love shayari attitude shayari sad sad shayari zindagi sad shayari #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Sad_Status
اب مجھے دوست نہیں دشمنِ جاں مانتا ہے
ایسے حالات میں وہ میری کہاں مانتا ہے
تجھ سے میں داد نہیں دل میں جگہ چاہتا ہوں
اچھا شاعر ____تو مجھے سارا جہاں مانتا ہے
shayari sad shayari love shayari status shayari attitude love shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
love shayari sad shayari shayari love shayari on life shayari status
تِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں
کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں
تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے
کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں
یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں
یہ جو آسانی سے پہچان لیا جاتا ہوں #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
sad shayari alone shayari girl attitude shayari zindagi sad shayari sad shayari
تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے
مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں
کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے
جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
shayari love shayari status shayari attitude shayari on love love shayari
اِنہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ
وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
کسی یاد کو پکارو، کسی درد کو جگاؤ
وہ کہانیاں ادھوری، جو نہ ہو سکیں گی پوری #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
attitude shayari shayari love sad shayari shayari on love motivational shayari
ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے
کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے
تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے
بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے
#Shayari