#Moon
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا
کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#ankhen#Shiddat#mudat Love
جتنی شدت سے تم کو دیکھا ہے
اتنی شدت سے_ کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں_ دیکھنے دو مجھے
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#mohabbat#rozgar#gham
اتنا شدید غم تھا ___غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑا مجھے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#SAD#Ahesas#mohabbat#Zubani
منہ زبانی نہ جتاتا__ کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر
تجھ میں احساس جگاتا کہ محبت کیا ہے
یہ تو میں یاد _دلا جاتا ہوں آتے جاتے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#udas#gham#mohabbat#Dil#bazaar
روگ ایسے بھی غم یار سے______ لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو_____ دیوار سے لگ جاتے ہیں
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں______ کھولتی ہے
پھر تو بازار کے بازار سے _______لگ جاتے ہیں
بے بسی بھی______ کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Couple#Rang#Bahar#Qatal#Abroo
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا
جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی____ جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا ______عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں
#nightthoughts#hosla#Raat#Zindagi
جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیے
حوصلہ ہے تو بڑھا ہاتھ____ ملانے کے لیے
زخم دل___ اس لیے چہرے پہ سجا رکھا ہے
کچھ تماشہ تو ہو ____دنیا کو دکھانے کے لیے
اک جھلک دیکھ لیں تجھ کو__ تو چلے جائیں گے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Dard#khwaab#Chaahat#Zindagi
میری بنیاد کو تعمیر سے پہچانا جائے
مجھ کو عجلت نہیں تاخیر سے پہچانا جائے
میں کئی شکل میں رہتا ہوں بدن پر اپنے
میرا چہرہ مری تحریر سے پہچانا جائے
کوئی سمجھے مری خاموش نگاہوں کی صدا
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#boatclub
کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر____ کبھی غنچہ و گل و خار پر
میں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
مجھے دیں نہ غیظ میں دھمکیاں__ گریں لاکھ بار یہ بجلیاں
مری سلطنت یہ ہی آشیاں __مری ملکیت یہ ہی چار پر
جنہیں کہئے عشق کی وسعتیں جو ہیں خاص حسن کی عظمتیں