Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadfiaz8912
  • 7Stories
  • 34Followers
  • 30Love
    37Views

شاعر محمد فیاض

  • Popular
  • Latest
  • Video
85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

چلے بھی آؤ اے ہمسفر زندگی ہے مضطر مری۔
مری زندگانی تھی کبھی بیتاب و منتظر تری۔
دیکھنے والے وہاں بھی دیکھ لیتے ہیں۔
ہائے مگر ہوگی مدت سے اشک سے لبریز نظر مری۔
شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

آ ئے وہ قریب تو لگا جیسے منزل مل گئی۔
آ ہے  بے تحاشا محبت کو آزمائے دل مل گئی۔
شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

آ نکھ کھول ابر دیکھ بجلی اور فضائیں دیکھ۔
آ ئینہ دل میں اپنی حقیقت کی ادائیں دیکھ ۔
اپنی اشرفی بھی دیکھ اپنی خطائیں دیکھ۔
اللہ کی رحمت بھی دیکھ  برستی ہوائیں دیکھ۔
شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

اس کا مڑتے ہوئے دیکھنا آتا ہے تجھے یاد۔
گر اس نے وفا کی تو وہ ترا ہے گر وفا نہیں تو ترا کبھی نہیں تھا۔
شاعر محمد فیاض شاعر محمد فیاض

شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

85ba3b4e963228c40127a8c2980d4b9b

شاعر محمد فیاض

تری ملاقات ہی ہے مری بربادی کا سبب۔
ترے ملنے سے پہلے اک گل بہار تھے ہم۔
شاعر محمد فیاض Ghalib Imtiyaz

Ghalib Imtiyaz #نظم


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile