Nojoto: Largest Storytelling Platform
abuhamzasajid6292
  • 30Stories
  • 107Followers
  • 155Love
    814Views

Abu Hamza Sajid

  • Popular
  • Latest
  • Video
89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

لعنت ہوایسی محبت پر جس سے انسان زہنی مریض بن جاٸے ۔۔

لعنت ہوایسی محبت پر جس سے انسان زہنی مریض بن جاٸے ۔۔ #Shayari

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

*رشتہ*
*★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★*
💞💞💞

©Abu Hamza Sajid *رشتہ*
*★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★*
💞💞💞

#lightindark

*رشتہ* *★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★* 💞💞💞 #lightindark

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

کوئی -------------دیوار بھی نہیں
میں پھر بھی قید ہوں تجھ میں🔥❤

#mohabbatein

کوئی -------------دیوار بھی نہیں میں پھر بھی قید ہوں تجھ میں🔥❤ #mohabbatein

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..

وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔

©Abu Hamza Sajid #emptystreets
89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

Alone
#violin

Alone #violin

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

‎چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯 میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨 🔥‎

©Abu Hamza Sajid #Heartbeat
89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

jin nazaro se nazir andaz karty ho Dani 
inhe nazro se  dundty reh jao gy
#lovebeat

jin nazaro se nazir andaz karty ho Dani inhe nazro se dundty reh jao gy #lovebeat

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

جو مر گٸے ہیں تو ان پہ رونابجا ہے لیکن 😭
مجھے یہ غم ہے کہ تونے زندوں کو مر ڈالا 💔
ہم ایسا وحشی نہیں کوٸی یہاں پہ جس نے 😢😭😣
خدا کے گھر میں خدا کے بندوں کو مر ڈالا 😭💔 dilnawaz #alone
89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

 #میری ہر سانس تیری یاد میں آوے جاوے 
میں تیری ذات سے کرتا ھوں مُحبت اِتنی

#میری ہر سانس تیری یاد میں آوے جاوے میں تیری ذات سے کرتا ھوں مُحبت اِتنی #nojotophoto

89067a4f85aa08c61323fe587383c42c

Abu Hamza Sajid

اک زرہ سا غم ہے دوراں 
کھبی  حق ہے جس پر 
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیٸے رکھ چھوڑی ہے

اک زرہ سا غم ہے دوراں کھبی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیٸے رکھ چھوڑی ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile