Nojoto: Largest Storytelling Platform
affanlodhi3328
  • 32Stories
  • 103Followers
  • 240Love
    0Views

Affan Lodhi

میں خود کو نہیں دیکھتا اوروں کی نظر سے ۔ +923342131156 my whatsapp number

  • Popular
  • Latest
  • Video
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

It was raining outside وہی محفوظ رکھے گا! 
مرے گھر کو بلاﺅں سے جو بارش میں شجر سے گھونسلا گرنے نہیں دیتا سچ ہے! 
خدا کے سوا کون ہمارا پشت پناہ ہے

©Affan Lodhi #rain
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

بھول جانا ہی طاقت کی علامت نہیں ہے۔
اصل طاقت یہ ہے کہ آپ کو سب یاد ہو
لیکن آپ اس کا اثر نہ لیں۔

©Affan Lodhi #nojotourdu #affanlodhi #lodhi #aafi #blackrose #Nojoto
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

بعض اوقات منظر غلط نہیں ہو تا،
عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو،
انداز نظر بدلیں،
منظر بدل جائے گا۔

©Affan Lodhi #SuperBloodMoon #affan
#affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotoshayari
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

تعلق
 میں صفائیاں دینے کے بالکل حق میں نہیں ہوں ۔۔۔۔
تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیئے۔
اور بس !!!! یقین کیجیئے ۔۔۔

©Affan Lodhi #SuperBloodMoon #affanlodhi #aafi #blackrose #mal #Nojoto
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ...
اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !!
عافی

©Affan Lodhi #eveningtea #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto 
محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ...
اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !!
عافی

#eveningtea #affan #affanlodhi #aafi #blackrose محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی

8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!!
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔
عافی

©Affan Lodhi #ReachingTop #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari 
کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!!
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔
عافی

#ReachingTop #affan #affanlodhi #aafi #blackrose nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی

8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب🤨
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥
عافی

©Affan Lodhi #MereKhayaal #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari 
🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥عافی

#MereKhayaal #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari 🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥عافی

8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے...
اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!!

©Affan Lodhi #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #blackandwhite #nojotohindi #nojotoenglish 
کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے...
اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! 🖤 🥀

#affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #blackandwhite #nojotohindi #nojotoenglish کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے... اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! 🖤 🥀

8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

میری غلطی مجھے بتاؤ،دوسروں کو نہیں۔۔۔
کیونکہ میری غلطیاں،میں نے ہی ٹھیک کرنی ہیں۔۔۔۔
دوسروں نے نہیں۔۔۔

©Affan Lodhi #droplets #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari
8b615fb0620f7ee7d03ad8bce8b10024

Affan Lodhi

بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟

©Affan Lodhi #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari #Light 
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟
عافی

#affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari #Light بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟ عافی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile