Nojoto: Largest Storytelling Platform
saimahaleem5744
  • 88Stories
  • 240Followers
  • 656Love
    0Views

Saima Haleem

Poetry And Quotes Lover

www.fb.com/myembellishes2

  • Popular
  • Latest
  • Video
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

سنو تم لوٹ آو نا
جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے
کہ سورج ڈھل گیا ہے
اور حسین اک شام اتری ہے 
وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں
ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں 
تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں 
تمہیں واپس بلاتی ہیں 
سنو تم لوٹ آو نا #feelings #special #vibes #care
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

اگر اللہ چاہتا تو ہم جب موردوں کو دفناتے ہیں تو ان کی آوازیں ہمیں سناتا تو ہم ڈر خوف کی وجہ سے کوئی نماز نہیں چھوڑتے اور ساری زندگی کوئی غلط کام نہیں کرتے 

لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم انسان خوف کے بجاۓ اس کی محبت میں نماز پڑھیں 
کیونکہ وہ ہی تو ہے جو ہمارے دل میں ہے اور سب سے قریب ہے #urdu #lines #feelings #thoughts #reality #deep
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

آج موسم بہت اچھا ہے 
روحوں کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں 
بےسبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں 
بے قرار لہجوں کی بےشمار باتیں
انگنت فسانے ہیں جو بہت خاموشی سے دل پر سہتے پھرتے ہیں 
اور بامروت مجبوری سب سے یہ کہتے ہیں کہ
آج موسم بہت اچھا ہے #urdu #quotes #deep #thoughts #reality #life #feelings #experiences
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

تجھ سے شکایت بہت ہے
مگر تجھ سے محبت بھی بہت ہے 
وہ بات اپنی جگہ یہ بات اپنی جگہ #love #quotes #deep #thoughts #feelings
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

ذندگی وہ نہیں ہے جو ہم گزارتے ہیں بلکہ

ذندگی تو وہ ہے جو ہم نہیں گزارتے
 
( صائمہ حلیم ) #urdu #somethoughts #feelings
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

 #reality #true #life #experiences
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

 #urdu #poetry #deep
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

محبت 
محبت نام ہے میرا اگر چاہو گے تم مجھ کو تمھاری سانس سے پہلے تمھاری جان بن جاوں

اگر دیکھو گے تم مجھ کو تمھاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاوں 

اگر سوچو گے تم مجھ کو تمھارے پاوں سے پہلے تمھاری راہ بن جاوں 

محبت نام ہے میرا مجھے سوچ کے دیکھو
محبت نام ہے میرا اگر چاہو گے تم مجھ کو تمھاری سانس بن جاوں #urdu #poetry #deep #feelings #thoughts #love #photography #roses
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

 #feelings #special #vibes #reality #deep
8ea5de69fcda3ad7917597085f329afc

Saima Haleem

 #urdu #poetry #deep #feelings #thoughts #love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile