Nojoto: Largest Storytelling Platform
whatsappstatusso7717
  • 5Stories
  • 6Followers
  • 33Love
    0Views

Rida Writes

" کُچھ لوگوں کے حصے میں نہ تو مُحبت آتی ہے نہ ہی اپنا آپ ؛ اور میں اُسی بدنصیب گروہ کا ایک حصہ ہوں ۔ " 🥀♥️

  • Popular
  • Latest
  • Video
8fb3db1279e747e4160db0d7f5a6c95b

Rida Writes

#5LinePoetry جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا

©Rida Writes #5LinePoetry
8fb3db1279e747e4160db0d7f5a6c95b

Rida Writes

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے، جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے ۔ جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو ۔ وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو ۔ وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی، ۔ خدارا اپنے الفاظ ۔ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاوو، دوسروں کا سہارا بنو... ♥️💫

©Rida Writes

" جس کو آج مُجھ میں ہزاروں غلطیاں نظر آتی ہیں ، کبھی اُس نے کہا تھا کہ ؛ تُم جیسی بھی ہو میری ہو ۔ 🥀

©Rida Writes Rida Writes ◉‿◉

#SAD

Rida Writes ◉‿◉ #SAD

8fb3db1279e747e4160db0d7f5a6c95b

Rida Writes

میرا بہت دل چاہتا ہے کہ
ایک پل کیلئے ہی صیح
میں ہر رات سونے سے پہلے
تمہاری آواز سنو⁦ 🥀

©Rida Writes Rida Writes ◉‿◉

#coldnights

Rida Writes ◉‿◉ #coldnights

About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile