Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5529874979
  • 19Stories
  • 210Followers
  • 202Love
    3.8KViews

محمد اعجاز شاکر

آس اکیڈمی برائے اردو. اسلامیات. مطالعہ پاکستان نہم. دہم سال اول/ سال دوم ایم. اے. اردو

  • Popular
  • Latest
  • Video
9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

طرز بیاں اور بھی ہیں

طرز بیاں اور بھی ہیں

43 Views

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

تری چستجو میں جہاں اور  بھی ہیں 
فقط میں نہیں  رائیگاں اور  بھی ہیں 


خدا   کو  بنا  دیکھے  رکنا ، نہ تھکنا
مکاں اور بھی، لامکاں  اور بھی ہیں 

ابھی میرے  بازو  سلامت  ہیں  یارو 
نہ  گھبرائیے  بادباں  اور   بھی    ہیں

تری  بے وفائی  کے  چرچے  ہیں لیکن 
یقیں اور بھی ہیں گماں اور بھی ہیں

مری چپ کا اعجاز کب تم نے دیکھا
مرے  پاس  طرز  بیاں  اور بھی ہیں

فقط  چاند،  سورج نہیں  ہے  نظارہ
قدم اور بھی ہیں نشاں اور بھی ہیں اور بھی ہیں

اور بھی ہیں

8 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

نہیں رہے گا

نہیں رہے گا

315 Views

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

 عمر بن عبدالعزیز

عمر بن عبدالعزیز #nojotophoto

3 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

یہ کبھی شہر تھا
زندگی کی توانائیوں سے بھرا
. ننھے منے سے چہرے تھے
مسکان تھی

آدمیت، چلن
اور انساں کو انساں کی پہچان تھہ
نعمتوں کا ہر اک در کھلا تھا یہاں

لوگ لوگوں کی چاہت میں تھے مبتلا
کتنی الھڑ  نگاہوں کی حیرانیوں میں بسے خواب آباد تھے

راستے آشنا چاپ کی لے پہ رقصاں 
پرندوں کی اٹکیلیاں 
خواہشوں کی چھتوں پر ٹپکتیں گھی 
آس، امید بوندوں کی صورت یہاں 


یاریاں مخلصی  کی بل. دی پہ تھئن


یہ مگر آج سے چند صدیاں اادنجی ہے آج کھنڈر. کل تک تھا یہاں اک پیارا  جاگتا جیتا نگر

ہے آج کھنڈر. کل تک تھا یہاں اک پیارا جاگتا جیتا نگر

13 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

 جاتا ہوں میں

جاتا ہوں میں #nojotophoto

10 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں  سرسری سا منظروں کو دیکھتا جاتا ہوں میں
یاد میں تیری،جہاں کو بھولتا  جاتا ہوں میں

وصل کے لمحات بھی تھے جگنوؤں جیسے پڑے
ہجر کے اندھے سفر میں ڈھونڈتا جاتا ہوں میں

جب وہاں کوئی نہیں میرا، پکاروں گا کسے
اس گلی تک جاتے جاتے سوچتا جاتا ہوں میں
 سائے سے پوچھا  تری حالت ہے کیا، کہ. ے لگا 
دھوپ کی بارش ہے جس میں بھیگتا جاتا ہوں میں جاتا ہوں میں

جاتا ہوں میں

14 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

مری مرضی کا اک لمحہ جیا نئیں
میں "ہاں" کہتا رہا دل نے کہا " نئیں "

مری مرضی کا اک لمحہ جیا نئیں میں "ہاں" کہتا رہا دل نے کہا " نئیں "

2,110 Views

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

 اللہم صل علی محمد و علٰی آل محمد

اللہم صل علی محمد و علٰی آل محمد #nojotophoto

8 Love

9214ac18e8ed3adfef9f9b665425e91d

محمد اعجاز شاکر

زمانہ کربلا تک آگیا ہے  Aahna Verma Bina Babi Sachika Gupta Shailja S Eshaan Avasthi  Suman Lata Rekha Rani Sarika Srivastava Santosh Yadav Manoj Kumar  Sarita Kumari Romaisa Mamta Kumari Santosh Kumar Sharma Mithilesh Kumar  Shweta Kumari Purnima Rai Babita Samiksha Parmjit Kaur

زمانہ کربلا تک آگیا ہے Aahna Verma Bina Babi Sachika Gupta Shailja S Eshaan Avasthi Suman Lata Rekha Rani Sarika Srivastava Santosh Yadav Manoj Kumar Sarita Kumari Romaisa Mamta Kumari Santosh Kumar Sharma Mithilesh Kumar Shweta Kumari Purnima Rai Babita Samiksha Parmjit Kaur

1,018 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile