Nojoto: Largest Storytelling Platform
saqibzaheer8723
  • 27Stories
  • 210Followers
  • 126Love
    0Views

Saqib Zaheer

موج ہے دریا میں ۔۔۔۔ بیرون دریا کچھ نہیں 🌠🌠🌠🌠 #New here insta:Saqib zaheer.

  • Popular
  • Latest
  • Video
9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے
جب وہ کھلتے گُلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رخ ماہتاب جیسا تھا

(محسن نقوی) #POETRY

0 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

خوشبو بھری شام میں ، جگنو کے قلم سے، 
اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن Suggest topic for poetry

Suggest topic for poetry

2 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

غمِ زندگی سے فرار کیا یہ سکون کیوں، یہ قرار کیا
غمِ زندگی بھی ہے زندگی، جو نہیں خوشی تو نہیں سہی

سرِطُور ہو، سرِحشر ہو، ہمیں اِنتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں،وہ کہیں ملیں،وہ کبھی سہی،وہ کہیں سہی

نہ ہو، اُن پہ جو مرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہَوس نہیں
مَیں اُنہِیں کا تھا، مَیں اُنہِیں کا ہُوں، وہ مرے نہیں تو نہیں سہی اُسے دیکھنے کی جو لَو لگی تو نصیؔر دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دُور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

اُسے دیکھنے کی جو لَو لگی تو نصیؔر دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دُور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

1 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

وقت کو پیدا کرنے والے کو
وقت دے کر تو دیکھو
وہ تمہارا وقت بدل نہ دے تو کہنا !!! HE WHO CREATED THE THINGS WILL MAKE BETTER THEM , JUST BOW INFRONT OF HIM !!!!

HE WHO CREATED THE THINGS WILL MAKE BETTER THEM , JUST BOW INFRONT OF HIM !!!!

2 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

Friendship in 3 Words  SINCERITY 
TRUST
HEAVEN FRIENDS ARE A SINGLE SOUL DWELLING DIFEERENT BODIES !!! THEY R MY HEAVEN.

FRIENDS ARE A SINGLE SOUL DWELLING DIFEERENT BODIES !!! THEY R MY HEAVEN.

5 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

 #Poetry.
9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

جن سے دل جڑ جائیں ان کے بغیر
 دل نہیں لکتا 💯💯 #Lines

2 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

اے میری ذات کے سکوں آ جا
تھم نہ جائے کہیں جنوں آ جا

رات سے ایک سوچ میں گم ہوں
کس بہانے تجھے کہوں آ جا

ہاتھ جس موڑ پر چھڑایا تھا
میں وہیں پر ہوں سر نگوں آ جا

یاد ہے سرخ پھول کا تحفہ
ہو چلا وہ بھی نیلگوں آ جا #Just_Poetry
#Poetry
9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

آنکھ میں آنسو نہیں ہیں پر رُلاتا ہے بہت
وہ دسمبر  , ہر دسمبر , یاد آتا ہے بہت

ساتھ میرے بھیگتا ہے بارشوں میں بیٹھ کر
یاد کے سارے دریچے کھول جاتا ہے بہت 

مسکراہٹ , گنگناہٹ , قہقہے , باتیں تری
خواب بن کے رات بھر مجھ کو جگاتا ہے بہت

خواہشوں کے بیج بو کے خود چلا جاتا ہے یہ
وہ دسمبر  , ہر دسمبر دل دْکھاتا ہے بہت #DECEMBER

2 Love

9294fcd742c2bf45fd4a9279f0a9d4f7

Saqib Zaheer

 #Adventures
#TRIP_Clicks
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile