Login to support favorite
creators
کبھی کبھی "زندگی" بہت چبھتی ہے ۔۔۔ کبھی آنکھوں میں خواب بن کر ۔۔۔ کبھی دل میں محبت بن کر ۔۔۔ کبھی وجود میں سانس بن کر ۔۔۔ کبھی ہونٹوں پہ مسکان تو کبھی ہاتھوں میں دعا بن کر ۔۔۔ بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے ۔۔۔ مگر تھکا دینے سے زیادہ یہ پہلے سے ٹوٹے ہوئے انسان کو کرچیوں میں تبدیل کرنے کا کام زیادہ کرتی ہے